ایک شہر، جو آبی گزرگاہوں پر تعمیر ہوا۔۔۔
شہر، جو ایک گاؤں یا قصبے سے بڑھتے ہوئے اپنے عروج پر پہنچے اور پھر پیچھے اپنے زوال کی تاریخ چھوڑ گئے۔۔ یہ عظیم شہر اپنی خوبصورتی، علم اور بہترین شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ یہ شہر سیلابوں اور حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ ہوئے اور پھر دوبارہ اپنے…
کراچی کی مشہور دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف!
سندھ کے دارالحکومت اور ساحلی شہر کراچی میں عوام کے ’محبوب ترین مشروب‘ دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ مائکرو پلاسٹک پانچ ملی میٹر سے چھوٹے ان ٹکڑوں کو کہا جاتا ہے، جو پلاسٹک کی شکست و ریخت کے بعد پیدا ہوتے ہیں…
بجلی بلوں میں کچرا ٹیکس: عوام نے احتجاجاً کے ای کی گاڑیوں میں کچرا بھر دیا
گذشتہ چند روز سے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیسبک اور ٹوئٹر پر ایسی ویlڈیوز زیر گردش ہیں، جن میں صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے شہریوں کو کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ان وڈیوز میں شہریوں کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ جب…
ڈی ایچ اے نے حد کردی، چھتوں پر سولر پینل لگانے والوں پر جرمانہ!
ایک طرف حکومت شہریوں کو مہنگے ایندھن پر انحصار کم کر کے توانائی کے متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی ترغیب دی رہی ہے، تو دوسری جانب بجلی پیدا کرنے کے لیے اپنے گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگانے والے متعدد رہائشیوں کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے بلڈنگ کنٹرول…
کراچی: خاموشی سے بجلی کے بلوں میں ‘متنازع’ کے ایم سی ٹیکس کی وصولی شروع
کے الیکٹرک نے اپنی سروس کی حدود میں آنے والے بتیس لاکھ صارفین سے سندھ حکومت کی جانب سے عائد کردہ متنازع ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے خیال رہے کہ گزشتہ سال سے حکومت سندھ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میونسپل یوٹیلٹی چارجز اینڈ ٹیکسز (ایم یو…
کچھ ذکر کراچی کے ‘سر جان مارشل’ کا
اختر بلوچ کو دنیا ’کرانچی والا‘ کے نام سے بھی جانتی ہے۔ ان کا اپنا ایک الگ ہی طرزِ مزاحمت تھا انہوں نے ڈان کے لیے لکھے گئے اپنے بلاگز میں ہمارے ورثے کی بربادی کو نمایاں کیا اور اس طرح ہمارے ثقافتی زوال کے خلاف مزاحمت کی۔ ان کی تحریروں کو اندرون و بیرونِ…
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…
سانحہ بلدیہ فیکٹری: کب کیا ہوا، ملزمان دس سال بعد کہاں ہیں؟
یہ 11 ستمبر 2012ع کی بات ہے، جب سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک ہولناک سانحہ رونما ہوا علی انٹرپرائزز نامی ڈینم فیکٹری میں بھڑکنے والی آگ میں جھلس کر دو سو ساٹھ مزدور ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کو دس سال ہو…