کراچی سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ’لاپتہ
کراچی سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان ارسلان خان کلفٹن میں اپنی رہائش گاہ سے مبینہ طور لاپتہ ہوگیا ہے، جبکہ ان کے دوستوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا ہے ارسلان خان کی اہلیہ عائشہ ارسلان کا کہنا ہے ”دس کے قریب…
کراچی: سول سوسائٹی فریئر ہال کے باہر احتجاج کیوں کر رہی ہے؟
کراچی کی لوکل حکومت کی جانب سے شہر کے معروف عوامی تفریحی مقام فریئر ہال کے داخلی راستوں پر سیمنٹ کے ستون اور گیٹ تعمیر کرانے کے خلاف شہر اور سماجی تنظیمیں سراپہ احتجاج ہیں سماجی رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ شہری حکومت فریئر ہال کے اطراف میں وسیع رقبے…
این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…
کراچی میں ہم جنس پرستوں کی تقریب، جنسی ہراسانی کے الزام میں جرمن سفارتکار کی پاکستان سے روانگی
ایک اعلیٰ جرمن سفارت کار پر کراچی میں ’ایل جی بی ٹی کیو‘ کی تقریب کے دوران ایک خاتون کو نامناسب طریقے سے پکڑنے کا الزام ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کے بعد ’جنسی ہراسانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘ ایک سینئیر جرمن سفارت کار کی جانب سے…
کراچی میں احتجاج پر تشدد: ”ایسا نہ ہو کہ بلوچستان میں بھی سندھی حکمرانوں کے لیے جگہ تنگ ہوجائے“
بلوچ خواتین رہنماؤں نے کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج پر پولیس کے تشدد کو بلوچ قبائلی روایات کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ”خواتین اور بچوں کے تقدس کا احترام نہ کرنا اور انہیں گرفتار کرکے پولیس موبائلوں میں ڈالنا قابل مذمت ہے“ گزشتہ روز…
ایک تصویر ایک کہانی-25
نبی داد کولوائی کے ساتھ کچہری اور ماڑی پور میں نمک نکالنے کی کہانی ذیل میں دی گئی تصویر میں میرے، ڈاکٹر اصغر دشتی اور کامریڈ واحد بلوچ کے ساتھ جو ہشاش بشاش بوڑھا نظر آرہا ہے یہ 90 سالہ نبی داد ولد سومار کولوائی ہے، مکران کے علاقے کولوا سے تعلق کے وجہ سے…
سندھ حکومت کا کراچی میں پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی – محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی تکمیل کے بعد کراچی میں چلنے والی پ پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کیا، جن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا قلمدان…
کراچی میں 22 یا 23 جون کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 اور 23 جون کے درمیان پری مون سون سسٹم کے تحت ہلکی سے معتدل…