سندھ میں میٹرک امتحانات کا آغاز، پرچے سوشل میڈیا گروپس میں وائرل
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات آغاز کے ساتھ ہی مذاق بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے لئے اقدامات کا پول کھل گیا، آج میٹرک کا پہلا پرچہ ہی قبل ازوقت آؤٹ ہوا اور سوشل میڈیا کی زینت…
موسمیاتی تبدیلی: ناقابلِ رہائش قرار دیے گئے جیکب آباد کے بعد اگلا نمبر کراچی کا؟
موسمی حالات میں تیزی سے تبدیلی کرہ ارض پر پائیدار زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موسمی تبدیلی نہ صرف انسانی زندگی پر اثر انداز ہو رہی ہے بلکہ معیشت پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں سیلاب، قحط، خشک سالی اور سمندری طوفانوں جیسی قدرتی…
پاکستان میں لیموں کی فصل کی تباہی کی وجہ اور حل کیا ہے؟
دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی یاسمین مقبول لیموں کی قیمت میں بے تحاشا اضافے سے متعلق اپنے مشاہدات کے بارے میں بتاتے ہیں ’ہمارے پاس گرمیوں کا بہت اچھا، آسان اور سستا توڑ موجود تھا۔ گھر کے سب چھوٹے بڑوں کو لیموں ملا پانی پلا دیتے تھے۔ اب پہلے تو لیموں…
”یہ سو پودے میرے بچوں جیسے ہیں، قتل نہیں ہونے دوں گا“
کراچی کے رہائشی ارشد نے دو سال قبل سو سے زائد درخت لگائے تھے، جنہیں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے اب کاٹ دیے جانے کا خطرہ ہے تاہم ارشد کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے ان کے درخت بچ جائیں ڈاکٹر ارشد حسین ماحولیاتی کارکن ہیں اور گلشن اقبال بلاک ون میں واقع حرمین…
کراچی یونیورسٹی حملے کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں چینی باشندوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس خوفناک نقصان پر غمزدہ اور صدمے میں ہے ،کراچی یونیورسٹی کے اندر گزشتہ ماہ ہونے والے خودکش حملے کے مجرمان کو مثالی سزا دینے تک حکومت چین سے…
کراچی میں بہت برے دن دیکھے ہیں اب وہ وقت ہم واپس نہیں آنے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں 2013 کے بعد امن و امان بحال ہوا، آج کراچی میں کرائم انڈیکس بہت بہتر ہے، مجھے کسی صورت ایک بھی قتل قبول نہیں ہے۔ کراچی سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…
چِپ نصب کر کے کراچی میں عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کا فیصلہ
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خطرناک حد تک اضافے کے پیش نظر سندھ کابینہ نے اکثریتی ووٹ کے ساتھ عادی مجرموں کی ای-ٹیگنگ کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں عادی مجرموں کی نقل و حرکت کی موثر نگرانی کے…
ایک ’گمنام‘ ماہی گیر مصور کی کہانی
کراچی کے قریب واقع جزیرے منوڑہ کے ساحل کی تپتی ریت پر، گرم ہواؤں کے جھونکوں کے درمیان سمندری موضوعات پر مصوری کرنے والے محبوب ذاکر کا شمار معاشرے میں ان بے شمار چھپے کرداروں میں ہوتا ہے جن کے بارے میں ہم میں سے اکثر لوگ لاعلم رہتے ہیں کراچی کے ضلع کیماڑی…