کراچی یونیورسٹی دھماکے کے الزام میں گرفتار بلوچ طالب علم کو رہا کر دیا گیا
سیکیورٹی اداروں نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے بعد لاہور سے حراست میں لیے گئے بلوچ طالب علم کو رہا کردیا ہے نملNUML اسلام آباد میں ساتویں سمسٹر کے طالب علم بیبگار امداد کو 27 اپریل کو سیکیورٹی ایجنسیوں نے پنجاب یونیورسٹی سے حراست میں لیا تھا،…
کراچی میں سویا بین سے لدے جہاز میں مزدوروں کی ہلاکت کا معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز جہاز سے سویا بین اتارنے کے دوران دو مزدور ہلاک جبکہ متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں کراچی پورٹ پر لنگر انداز جہاز میں دم گھٹنے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں، دونوں مزدور صبح کے وقت ڈیوٹی کرنے کیلئے پورٹ…
کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی : محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 12 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس دوران سمندری ہوائیں متاثر یا مکمل طور پر بند ہوسکتی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ…
میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی
رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کو دیے گئے انٹرویو میں…
کراچی کی جیلیں: آئی جی جیل خانہ جات کے دعوے اور دعا منگی کیس کے ملزم کا فرار
یوں تو جیلوں کو اصلاح گھر بھی کہا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی جیلیں جرائم پیشہ افراد کی تربیت گاہوں کے طور پر جانی جاتی رہی ہیں، حتیٰ کہ انہیں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی کہا جاتا ہے، صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلیں بھی اس حوالے سے کوئی اچھی…
سندھ حکومت کا اورنج لائن بی آر ٹی کو ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی والوں کے لیے اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کو ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں متعلقہ حکام نے ماس…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ پر حملہ اور عوام کے 160 ملین ڈالرز کا ضیاع ہے، پریس کانفرنس
کراچی کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ملیر ایکسپریس وے کا منصوبہ کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ ملیر کی زرعی زمینوں کو کاٹ کر فقط اس لئے تعمیر کیا جارہا ہے تا کہ حالیہ دنوں ملیر کی زرخیز زمینوں پر بڑے پیمانے پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائیٹیز تعمیر کرنے والی…
کراچی اور گجرات میں قبروں سے لاشیں نکالنے کی افسوسناک وارداتیں
کراچی اور گجرات میں قبروں سے لاشیں نکالنے کے افسوسناک واقعات نے سنسنی پھیلا دی ہے اور لوگ اس حیوانیت پر انگشت بہ دنداں ہیں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے قبروں سے مردوں کو نکالنے والے گورکن کو گرفتار کیا گیا ہے ملزم نے چند ماہ قبل دفنائے…