کراچی.. جہاں مرنے والوں سے قبر کا دو گز کا پلاٹ بھی چھین لیا جاتا ہے!
کراچی – پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قبرستان بھر جا رہے ہیں اور مرنے والوں کی تدفین کے لیے جگہ تیزی سے ختم ہو رہی ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صحیح قیمت وصول کرکے آپ کے کسی پیارے کی تدفین کے لیے پرانی قبروں پر…
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں
کراچی: ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں۔ بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں عارضہ قلب کی وجہ سے زیرِعلاج تھیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ کراچی…
لَمپی اسکن ڈزیز ویکسین: ’بیماری پر عید سے پہلے قابو پالیں گے‘
کراچی – صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ فشریز نے ’لمپیویک‘ ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بتایا کہ چالیس لاکھ ویکسین کی ڈوزز ترکی سے منگوالی گئی ہیں اور بدھ سے سندھ بھر میں ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیماری پر…
ہتھوڑا گروپ: کراچی کی سڑکوں پر خوف اور دہشت پھیلانے والا گروہ کیا تھا اور کہاں گیا؟
’پستول تو اُس نے نکال لیا تھا۔۔۔ مگر میرے ساتھ کھڑے اہلکار نے کُلہاڑے سے اُس گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا۔۔۔ پھر ہم نے اُسے قابو کر لیا‘ کرنل (ریٹائرڈ) سعید نے اِس اہم گرفتاری کا نقشہ کھینچتے ہوئے بڑی پاٹ دار آواز میں مجھے بتایا پاکستانی فوج کے اسپیشل سروس گروپ…
کراچی میں کئی برسوں بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک حیران کن پیشرفت کے دوران عرف عام میں ایم کیو ایم (لندن) کے نام سے مشہور الطاف حسین کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کراچی میں اپنی…
ایم کیو ایم کی ڈیلوں کی ڈھیلی ڈھالی تاریخ اور موجودہ حالات
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ گذشتہ چونتیس سالوں میں تقریباً ہر بار وفاقی حکومت کا حصہ رہی ہے اور ”ملک کے وسیع تر مفاد میں“ آئندہ حکومت کا بھی حصہ بننے کا ارادہ رکھتی ہے تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے قبل اس کو پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں سے ہی…
سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کا نام تبدیل کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کا نام تبدیل کر کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (ایس آئی سی وی ڈی) رکھ دیا ہے حکومت سندھ کی منظوری کے بعد امراض قلب کی سرکاری طبی سہولت کا نام تبدیل کر دیا گیا…
لمپی اسکین، 4 دن میں 2 ہزار نئے کیسز رپورٹ، 29 گائیں مر گئیں
کراچی – محکمہ لائیو اسٹاک نے لمپی اسکین بیماری کے چار روز میں دو ہزار سے زائد کیسر رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ چار سو آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں بیماری سے چار…