شاری کی مجید بریگیڈ میں شمولیت اور فدائی مشن کے بارے میں جانتا تھا: شوہر ہیبتان بلوچ
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی شاری بلوچ نے یہ اقدام کیوں اٹھایا تاحال کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے کسی بریک تھرو تک تو نہیں پہنچے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات اطمینان بخش حد تک جاری ہیں، جبکہ حملہ آور اور چینی شہریوں کی…
جہانگیر کوارٹرز کا Oracle
وہ سلیم احمد کا زمانہ تھا۔ کراچی میں ادب اور شعر لکھنے والوں کے لیے سب رستے جہانگیر کوارٹرز کو جاتے تھے ہم نے اپنی زندگی کی دوسری یا تیسری نظم لکھی تھی اور دوستوں کو سنائی تھی۔ دوستوں نے دانش مندی سے سَر ہلائے تھے اور کہا تھا کہ اسد محمد خاں اب وقت…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود اقدامات کیوں نہ اٹھائے ؟
رینجرز تعینات ہونے کے باوجود کراچی یونیورسٹی میں دھماکے نے ناقص سیکورٹی انتظامات اور انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کو بے نقاب کردیا ہے کراچی یونیورسٹی کی موجودہ قائم مقام انتظامیہ نے ڈیڑھ ماہ قبل تعینات ہوتے ہی تمام اعلیٰ و کلیدی عہدوں پر اپنے منظور نظر…
کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت نیپرا میں ہوگی۔بجلی میں اضافے کی درخواست مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے…
سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26…
سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازع ملیر ایکسپریس وے کے لیے ای آئی اے کی منظوری دے دی۔
کراچی: ماحولیاتی اثرات پر علاقہ مکینوں اور ماہرین کے حقیقی خدشات کو خاطر میں لائے بغیر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازعہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو منظوری دے دی ہے – جو کئی ارب روپے کا منصوبہ ہے جو پہلے ہی ایک سال سے زیر تعمیر ہے…
صدر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں میں ساڑھے 44 کروڑ روپے تقسیم
عیدالفطر کی آمد سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع صدر کوآپریٹو مارکیٹ اور وکٹوریہ شاپنگ سینٹر کے 350 تاجروں میں المناک واقعے کے ٹھیک 5 ماہ بعد 44 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد معاوضے کے چیک تقسیم کیے ہیں نومبر 2021 میں ایک…
کمشنر کراچی کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی مہم ناکام ،سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے 18 ٹاؤنز کی ہزاروں مارکیٹوں میں کمشنر کراچی کے دفتر کے عہدیداران کی جانب سے لاکھوں خوردہ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرتے ہوئے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ منافع خوری اچھی طرح قابو کی جارہی ہے۔ تاہم حقیقت میں کمشنر کراچی کی…