نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
ممبئی میں بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 42 ہوگئیں
ممبئی : بھارت کے بڑے شہر ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس میں مزید 11 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42 ہوگئی بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،…
بارشوں میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی، جس کے باعث ایئر پورٹ پانی پانی ہوگیا اور ایئرپورٹ کے چھتوں سے داخل ہونے والے پانی سے قیمتی املاک کا نقصان ہوا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بارشی پانی چھت سے داخل…
گاج ندی : تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ
گاج ندی سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کی حدود میں واقع ہے۔ کھیرتھر کا پہاڑی سلسلہ سندھ اور بلوچستان کو ملاتا ہے، اس لیے گاج کی ابتدا تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں سے ہوتی ہے، لیکن وہاں سے شروع ہوکر ضلع لسبیلہ سے ہوتا ہوا دادو ضلع کے ریگستانی اور…
پنجاب میں بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں اضافہ، سیلابی صورتحال کا خدشہ
لاہور : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے باعث شہری علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون…
کراچی میں آئندہ تین دن کے دوران بارش کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے دوران شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران شہر کا مطلع مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہونے کا امکان ہے محکمہ…
کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی
اسلام آباد : کل سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع ہے…
کراچی، مون سون کی پہلی بارش 15 جولائی کو برسنے کا امکان
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، امکان ہے کہ پہلی بارش 15جولائی سے ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 15جولائی سے مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگا انہوں نے بتایا کہ…