قدرت تو اشارے دیتی ہے۔۔۔
حال ہی میں ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال کے گاؤں گلمت اور شیش کٹ کے رہائشیوں کے سامنے آنے والے بیانات کے مطابق انہیں چند ہفتوں سے زیر زمین سے آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور کئی بار آوازوں کے ساتھ ہلکے جھٹکے بھی محسوس ہوتے ہیں مقامی افراد کو ان آوازوں اور جھٹکوں کے…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…
قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کےدرجنوں طبی فوائد ہیں، تحقیق
جاپانی ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے والے افراد کو تین کے قریب جسمانی، ذہنی اور سماجی فوائد حاصل ہوتے ہیں، ان کے خیالوں کی اڑان بہتر ہوتی ہے، تخیل مضبوط ہوتا ہے اور تخلیقی صلاحیت بھی پروان چڑھتی…
درختوں کا دیوانہ، نثار بادینی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔ فیض احمد فیض کی یہ سطور آج…
بجلی کا بل آیا تو فطرت کا قرب پایا
جون کی آخری سے پہلی شب ہے اور دس بجنے کو ہیں۔ میرے گردا گرد پھیلی فضا کا بدن تپ رہا ہے۔ کوئی بھولا بھٹکا ہوا کا جھونکا کبھی آ نکلتا ہے تو بدن کے نم مساموں کو قدرے راحت دے جاتا ہے۔ برقی رو تعطیل پر ہے۔ دیوار کے ساتھ کھڑے آم اور جامن…
ارتھ ایف ایم: پوری دنیا سے قدرتی آوازیں سنانے والی ویب سائٹ
Earth.fm نامی ویب سائٹ پر ایمیزون سے لے کر یلو اسٹون پارک، امریکا اور مصری جنگلات کے ساتھ ساتھ گھانا میں جنگلی جانوروں کی آوازیں پوڈکاسٹ کی صورت میں رکھی گئی ہیں۔ ایک انٹرایکٹو نقشے کی مدد سے آپ دنیا بھرکے قدرتی مقامات کی صدائیں بھی سن سکتے ہیں۔ ارتھ…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…