ماحول دوست بایوپلاسٹک، جو 6 سے 12 ماہ میں گھل جائے گا
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق اس وقت پلاسٹک کی تھیلیاں اور ذرات کرہِ ارض کے لیے ایک ہولناک ماحولیاتی عفریت کی صورت اختیار کر چکے ہیں، اس سے نمٹنے اور اس کا متبادل پیش کرنے کے لیے عرصے سے کوششیں کی جارہی ہے ہیں، بالآخر اب جرمنی میں ایک ایسا بایوپلاسٹک تیار کر…
کیا اس دھرتی پر جینے کا حق صرف انسان کے پاس ہے؟
اکتوبر کا مہینہ تھا، دھوپ قدرے تیز تھی. آسمان پر کہیں کہیں روئی کی طرح سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور آسمان کچھ زیادہ نیلا دکھائی دے رہا تھا۔ میں ایک درخت کے نیچے جھاڑیوں کے بیچ میں کیمرہ اسٹینڈ پر لگا کر اِرد گِرد کا نظارہ کر رہا تھا کہ کب ہرن، جنگلی بکرے…
بحریہ ٹاؤن اب جامشورو کے علاقے مول میں
(نہ مٹنے والی بھوک کی کہانی) بحریہ ٹاؤن نے اپنے پنجے گاڑنے کے بعد اب کھیرتھر کو نوچنا شروع کر دیا ہے…. ملیر کو ملیا میٹ کرتے ہوئے یہ بھیڑیا اب ضلع جامشورو کی حدود میں کھیرتھر رینج میں واقع وائلڈ لائف کی چھ سو ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے "بحریہ…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…
فطرت اپنا انتقام کبھی نہیں بھولتی
ملیر کے وہ خوبصورت نظارے، جن کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سے احساس کی کلیاں کِھل اٹھتی تھیں اور ان کی مہک سے جیسے سَر چَکرانے لگتا تھا، گَلا خُشک ہو جاتا تھا، ایسا لگتا تھا جیسے کہ محبوب پر پہلی نظر پڑی ہو یا ہم نے کُچھ زیادہ پی لی ہو ۔…
ساون اب کبھی نہیں آئے گا
وہ اپنے بچپن سے بکریاں چرا رہا ہے. اس نے بچپن کے سارے کھیل بکریاں چراتے ہی کھیلے… بکری کے چھوٹے پیارے سے بچے ہی اس کا کھلونا بھی ہوتے تھے… بارش کے بعد جنگل ہرے بھرے لگ رہے ہیں، دور دور تک سبز چادر بچھی ہوئی ہے۔ حسب معمول گیم واچر یعنی جنگلات…