ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سیپا کی بےحسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء میدان میں
ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کی بے حسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء بھی میدان میں آ گئے ہیں کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے الگ الگ اعلامیے میں ایسوسی ایشن کے عہدے داران کا کہنا ہے کہ ملیر…
ماحولیاتی ماہرین نے سندھ کی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
ماحولیاتی ماہرین، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے جمعہ کے روز ایک مشاورت میں صوبائی حکومت سے سندھ موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو عوام پر مرکوز کرنے اور دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے لوگوں کے لیے ماحولیاتی چیلنجوں کو کم کرنے کے لیے ایک موثر…
فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…
نسل انسانی تباہی کے دھانے پر، کیا انسان ڈائنوسار کی طرح معدوم ہو جائے گا؟
کراچی – ماہرین نے نسل انسانی کی معدومیت کے خطرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے فطری مسکن اور ماحول سے دوری، کم جینیاتی تغیرات اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی نے نسل انسانی کو تباہی کے دھانے کھڑا کر دیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ جب مسکن…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ ، کراچی : انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایکولوجیکل تھریٹ رپورٹ’ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان تیس ممالک میں ہوتا ہے، جہاں کے ماحولیاتی نظاموں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان ممالک میں ماحولیاتی نقصانات مختلف آفات…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
دنیا کی سب سے شفاف ترین جھیل، جہاں کسی کو قدم رکھنے کی اجازت نہیں
نیوزی لینڈ : دنیا کی شفاف ترین جھیل نیوزی لینڈ کے ایک قومی پارک میں واقع ہے جو بلکل شیشے کی طرح ہے. اس جھیل کا پورا نام ’روٹومیری وینوا‘ ہے لیکن اسے ’نیلی جھیل‘ یا بلیو لیک بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانی والی یہ جھیل نیلسن لیکس نیشنل پارک میں موجود ہے جو…