پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
پاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا اور انہیں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا، جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں ان میں ایک مریض…
اے اللہ عید پہ پردیس کا غم نصیب فرما!
عزیز ہم وطنو! خیر خیریت کے تکلُف سے پہلے، یہ گھڑی گھڑی ہمیں پاکستان واپس آنے کے طعنے دینا بند کرو۔ اولادِ آدم لاکھ سہی جنت سے نکلنے کی غلطی ہم نہیں دہرائیں گے اسپیشل نوٹ برائے پاکستانی شاعر حضرات: اپنے دیوان بیچنے کے لیے ہم پردیسیوں کے جذبات کے ساتھ جو…
فرسودہ نظام کی نئی کروٹیں
کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کپتان نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اگر وہ میدانِ سیاست میں ایسے ہی گرجتے چمکتے رہے تو ’نظام‘ تباہ ہو جائے گا۔۔ سب کو معلوم ہے کہ نظام کون سا ہے، کون اسے چلاتا ہے اور اس کی فیوض و برکات کن طبقات کے حصے میں…
پنجاب میں نئے الیکشن اور نئی پاک بھارت جنگ کے خطرے کا بہانہ!
صوبہ پنجاب میں ہنوز نئے انتخابات کے انعقاد اور ان کی تاریخ کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آ رہا۔ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم انتخابات سے اس حد تک گریزاں ہے کہ اب اس تناظر میں ’پاکستان اور بھارت کے مابین نئی ممکنہ جنگ‘ کے خطرے کا ذکر بھی سننے میں آ رہا…
کیا لمبے کانوں والی بکری ’سمبی پاکستانی‘ عالمی ریکارڈ قائم کر سکتی ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اڑتالیس سینٹی میٹر لمبے کانوں والی بکری کے بچے سمبا کی موت کے بعد اس کی بہن، جس کے ’کانوں کی لمبائی انچاس سینٹی میٹر‘ ہے، کو عالمی ریکارڈ کے لیے پیش کیا جائے گا یہ بکریاں کراچی کے نوجوان محمد حسن ناریجو کے پاس ہیں، جن کا تعلق…
حج عمرہ میں آن لائن دھوکہ دہی پر سعودی عرب کی وارننگ جاری
سعودی حکام نے پیر کو عازمین حج و عمرہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ آن لائن رجسٹریشن میں دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں وزارت حج و عمرہ کے حکام نے عازمین حج کو تاکید کی ہے کہ وہ صرف وزارت کے سرکاری اکاؤنٹس استعمال کریں تازہ ترین رونما ہونے والے واقعے میں جعلساز…
گرمیوں میں موسم کی شدت میں اضافے کا امکان، فصلیں متاثر ہونے کا اندیشہ
اس رپورٹ میں کچھ اہم سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سوالات ان موضوعات کے متعلق ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے براہ راست ہمیں متاثر کرتے ہیں، جیسا کہ کیا گرمی کی لہر اب ایک معمول بن جائے گی؟ شہروں میں ہیٹ ویو آنے کا خدشہ اور یہ…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…