آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں
اس وقت ڈجیٹل معیشت کا عالمی حجم بارہ ٹریلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یعنی ساڑھے پندرہ فیصد عالمی معیشت ڈجیٹل ہے اور اگلے پندرہ برس میں اندازہ ہے کہ لگ بھگ پچاس فیصد معیشت ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر کھڑی ہو گی۔ روایتی شعبوں کے روایتی دماغوں کے لیے بھلے یہ اچھی خبر نہ…
معروف کالم نگار ایاز امیر پر حملہ: انہوں نے دو روز قبل ایکسٹینشن اور ڈی ایچ اے معاملات پر تنقید کی تھی
پاکستان کے شہر لاہور میں معروف صحافی اور کالم نگار ایاز امیر پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایاز امیر سے ’ہمدردی‘ کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ…
سابقہ حکومت کے کم لاگت گھروں، کامیاب جوان اسکیمز کے لئے فنڈنگ روک دی گئی
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے متعارف کرائے گئے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ اور کامیاب جوان یوتھ انٹرپرونیورشپ اسکیمز کو معطل کر دیا ہے کم لاگت کی ہاؤسنگ اسکیم ’میرا پاکستان میرا گھر‘ کو دو ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو…
اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی کے بعد گاڑیاں خریدنے والوں کی مشکلات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پارٹس اور اسیسریز کی درآمد پر عائد پابندیوں کے باعث آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ بند کرتے ہوئے صارفین کو قیمتوں میں اضافے کے جھٹکے دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹیڈ نے یکم جولائی سے تمام…
بجلی کا بل آیا تو فطرت کا قرب پایا
جون کی آخری سے پہلی شب ہے اور دس بجنے کو ہیں۔ میرے گردا گرد پھیلی فضا کا بدن تپ رہا ہے۔ کوئی بھولا بھٹکا ہوا کا جھونکا کبھی آ نکلتا ہے تو بدن کے نم مساموں کو قدرے راحت دے جاتا ہے۔ برقی رو تعطیل پر ہے۔ دیوار کے ساتھ کھڑے آم اور جامن…
مذاق اور تنقید کا نشانہ بننے والا بی آر ٹی منصوبہ ’تیسرے بین الاقوامی ایوارڈ‘ میں نامزد
ملک میں مخالفین کی جانب سے مسلسل مذاق اور تنقید کا نشانہ بننے والا صوبہ خیبر پختونخوا کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ’زو پشاور‘ کے نام سے مشہور بی آر ٹی منصوبہ ڈھائی لاکھ ڈالر انعام کے لیے دنیا کے بہترین منصوبوں میں شامل کر لیا گیا ہے دنیا بھر سے پیش…
مون سون پاکستان میں داخل: معمول سے زیادہ بارشیں کیوں متوقع ہیں؟
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق مون سون اپنے معمول سے تقریباً دو دن پہلے یعنی 29 جون کو پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔ اس دوران 4 جولائی تک تقریباً پورے پاکستان اور تقریباً تمام بڑے شہروں میں پانچ جولائی تک موسلا دھار بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے بڑے شہروں…
ایک سو کے نوٹ میں غلطیاں درست کرنے کا حکم ”دس سالہ جدوجہد رنگ لے آئی“
پاکستان کے وفاقی محتسب نے ایک سو روپے والے کرنسی نوٹ میں پائی جانے والی دو غلطیوں کو سولہ سال بعد درست کرنے کا حکم دیا ہے وفاقی محتسب نے یہ حکم کراچی کے ایک پچھتر سالہ شہری کی درخواست پر دیا ہے، جو گزشتہ دس برس سے ان غلطیوں کو درست کرانے کی کوشش…