ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریاِ پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی…
راجہ ریاض: اپوزیشن لیڈر یا وفاقی وزیر برائے اپوزیشن؟
جناب راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے امور ہیں جن میں انہیں حکومت وقت سے اختلاف ہے؟یہ سچ مچ میں قائد حزب اختلاف ہیں یا حکومت نے ’خالی خانہ پُر کریں‘ کے اصول پر انہیں ’وفاقی وزیر برائے حزب اختلاف کے منصب پر فائز…
نوجوان سائیکلسٹ، جو ماحول دوستی کا پیغام لے کر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں
نوجوان شہزاد اعوان کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے، وہ سائیکل پر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں شہزاد کا مقصد ماحولیات کی بہتری کے ساتھ ساتھ اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ ہمارا ملک بالکل محفوظ ہے اور یہاں سیاحت کو کوئی خطرہ ہے حال ہی میں وہ اپنی سائیکل…
آج بارش، عید کے دوران بھی بادل برسیں گے۔۔۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کے موجودہ سلسلے کا رخ ابھی سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی طرف ہے اور ان علاقوں میں آئندہ چند روز میں ہلکی اور تیز بارشوں کا امکان ہے پیر کو محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ’گذشتہ دو دنوں…
اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے پر اب کتنی کٹوتی ہوگی؟
ملک میں اپنے بینک کے علاوہ دیگر بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے پر صارفین کو اب اضافی 4.69 روپے ادا کرنا ہوں گے اگر آپ ایسے بینک کی اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکال رہے ہیں جہاں آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے، تو مجموعی طور پر وہاں آپ کو 23.45…
جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے‘
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی…
کیا پاکستان کو واقعی کسی چے گویرا کی ضرورت ہے؟
گذشتہ صدی میں انقلاب کی تڑپ اور بغاوت کے جذبے نے مجسم ہو کر ارجنٹائن کے ایک شہری چے گویرا کا روپ دھار لیا، جو نگری نگری پھرا اور گھر کا رستہ بھول گیا۔ اس دوران اگر وہ نہیں بھولا تو وہ تھی نچلے طبقے سے وابستگی اور ان کی پسماندگی کے خاتمے کی عملی…
میں کسی سے نہیں ڈرتا ورتا۔۔۔
محمد زبیر کا نام سنا ہے؟ یہ نوجوان جو انڈین خبررساں ویب سائٹ آلٹ نیوز کے بانیوں میں شامل ہیں اور ان دنوں ایک ٹویٹ کے جرم میں بغاوت، ساز باز، بیرونِ ملک سے امداد، مذہبی منافرت پھیلانے اور دیش کو بدنام کرنے کی دفعات کے تحت پولیس تحویل میں ہے ۔وہ الگ بات کہ…