سیالکوٹ میں خاتون شوہر کے ’اندھے قتل‘ کے الزام میں کیسے گرفتار ہوئیں؟
کھیلوں کی صنعت کے حوالے سے مشہور پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پولیس نے ایک خاتون کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرتے ہوئے ایک ماہ کی قلیل مدت میں ایک ‘اندھے قتل’ کا کامیابی سے سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے خاتون کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں…
ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 335 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے، فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دوران دو گیس کمپنیوں کو تقریباً 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی اس اضافے سے دو گیس یوٹیلیٹیز سوئی ناردرن…
ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے
ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر…
نیب افسران نے برہنہ کر کے میری ویڈیوز بنائیں: طیبہ گل
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی وائرل وڈیوز میں متاثرہ خاتون طیبہ گل نے کمیٹی میں بیان دیا کہ جاوید اقبال کے مطالبات نہ ماننے کی وجہ سے اُن پر جھوٹے مقدمے بنائے گئے انہوں نے الزام لگایا کہ ’گرفتار کر کے برہنہ وڈیوز بنائی گئیں۔‘…
تھر میں شکار کیے گئے ہرنوں کی تدفین ”فطرت کے قتل کی تعزیت وصول کر رہے ہیں“
گزشتہ روز سندھ کے صحرائے تھر کے رنگیلو گاؤں کے ساتھ جنگل میں سات ہرنوں کو قبریں کھود کر باقاعدہ ان کی تدفین کی اور آخر میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیےدعا مانگی گئی سات ہرنوں کی تدفین بلکل اسی جگہ پر کی گئی ،جہاں منگل کی شب شکاریوں نے ان ہرنوں کا شکار…
قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سالوں سے لاپتہ افراد جولائی کے شروع سے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بارہ سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے گیارہ سال کے عرصے تک لاپتہ رہے…
نئے پکوان: مخلوط پلاؤ، نیوٹرل گوشت، کفایتی کوفتے
یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی بہن کے گھر…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے تباہی، بیس افراد لقمہ اجل بن گئے
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ مون سون بارشوں کے نتیجے میں بارش سے متعلقہ حادثات میں کم از کم بیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کوئٹہ کے ایک ہی خاندان کی چھ خواتین بھی…