فیفا نے ’پاکستان فٹبال فیڈریشن‘ کی معطلی ختم کر دی
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر ’تیسرے فریق کی مداخت‘ پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ فیصلہ پی ایف ایف کی نارملائزشن کمیٹی کی جانب سے تصدیق کے…
کیا پاکستان کو ٹِڈی دَل سے ایک بار پھر خطرہ ہے؟
کچھ دن پہلے ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ ایران اور بھارت کے ساتھ پاکستانی سرحد پر صحرائی ٹِڈی دَل موجود ہیں اور یہ پاکستان میں داخل ہو کر فصلوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ س خبر کے بعد پاکستان کے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ضلع بدین کے خادم حسین…
عدالتی فیصلہ: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کتنے خطرے میں ہیں؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نکال کر انتخاب کی گنتی دوبارہ کرنے کا حکم دیا ہے لاہور ہائی کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آج جمعرات 30 جون کو وزیر اعلیٰ پنجاب…
تحریک طالبان پاکستان کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واضح کیا ہے کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوا سے قبائلی اضلاع کا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کالعدم عسکری گروہ کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا کہ ”ہمارے مطالبات…
پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک پہنچ گیا ملک میں بجلی کی کل طلب 29 ہزار 900 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 22 ہزار 226 میگاوات…
ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ
پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت زوال کی طرف گامزن ہے۔ آپ کسی سماجی شعبے پر نظر ڈالیں تو وہ ایک نئی پستی کو چھوتا نظر آتا ہے۔ حکومتی بے حسی تو ایک طرف، ایسا لگتا ہے کہ ساری قوم سے احساس زیاں مفقود ہو گیا ہے خصوصاً اگر ہمارے ہاں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی پامالی کی…
کیا پاکستان کو کسی انقلاب کی ضرورت ہے؟
شمالی کوریائی انقلاب کا تحفہ وہاں کا بادشاہ خاندان ہے۔ کِم جونگ اُن کے دادا صاحب کم اِل سنگ، جو مر چکے ہیں، وہ ’ابدی صدر‘ ہیں۔ اس سال ان کے پوتے نے ان کی غائبانہ ایک سو دسویں سالگرہ منائی اور ریاست کے سارے وسائل جھونک دیے۔ ایٹمی تجربات کے نام پر وہ باقی…