حکومت ’قرض‘ چُکانے کے لیے 275 کھرب روپے ’قرض‘ لے گی
حکومت نے قرضوں کی واپسی اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے قومی اسمبلی سے 275کھرب روپے (27.5 ٹریلین) کے قرضے لینے کی منظوری طلب کرلی وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب…
ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ
امیروں پر لگائے گئے سپر ٹیکس کی غریبوں سے وصولی کی ابتدا ہو چکی ہے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید دس روپے بڑھا دی ہے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا…
مفادات کی دنیا اور ’پہاڑوں سے اونچی، سمندروں سے گہری دوستی‘ کا راگ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”چین پاکستان کا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، وہ پاکستان میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے یا ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے نہیں آیا“ یوں تو یہ بیان کسی بھی پاکستانی حکمران کی جانب سے دیے جانے والے کسی روایتی بیان سے مختلف نہیں ہے،…
سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ
انسان یوں تو اشرف المخلوقات ہے لیکن جیسے پطرس فرما گئے کہ ”ایک تو کتا اور پھر بکری کی جسامت کا۔ گویا بہت ہی کتا۔۔۔“ اسی طرح کچھ انسان کچھ زیادہ ہی ’اشرف المخلوقات‘ ہو جاتے ہیں یہ شرف انہیں کن وجوہ کی بنا پر حاصل ہوتا ہے، یہ تو ایک لمبی بحث ہے۔ لیکن…
سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس
اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سئید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ”گَل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا“ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو…
سرکاری ملازمین کے لئے ٹیکس ریلیف ختم: نئے ریٹ کے تحت تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا، لیکن اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس…
کراچی اور حیدرآباد میں کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پہلے سے موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے رہے ہیں؟
پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کراچی میں وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے…
پاکستانی نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور تفریح کے نام پر کیا مل رہا ہے؟
اپنی گلی سے نکل کر جیسے ہی میں سڑک پر پہنچی دو نوجوان موٹر سائیکل سوار بجلی کی سی تیزی سے میرے قریب سے یوں گزرے کہ ایک لمحے کو میرا دل دہل کر رہ گیا۔۔۔ میں نے بے اختیار مڑ کر ان کی طرف دیکھا اور دل سے دعا نکلی کہ یہ خیریت سے…