امریکی پاکستان میں کس انداز کی ”مداخلت“ کرتے رہے؟
امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی (پبلک کرنے) کے بعد پاکستان کی قومی تاریخ کے کئی خفیہ گوشے اور پرتیں سامنے آئی ہیں، بعض ایسی کڑیاں جو مسنگ تھیں، وہ جڑ گئیں۔سیاست و تاریخ کے طالب علموں کو یہ سب چیزیں دیکھنا، پڑھنا اور سمجھنا ہوں گی ان ٹاپ سیکرٹ…
سپر ٹیکس اور غریبوں کے خون کا آخری قطرہ: ”غریب کو سیٹھ کا سپر ٹیکس بھرنا ہوگا“
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نمٹنے اور ”غربت میں کمی“ کے لیے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں ”بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس، غربت کم کرنے کے لیے، لگایا جا رہا ہے“ ’ان میں…
پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس چور خود حکمران طبقہ، ٹیکس چوری کیسے کرتا ہے؟
گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر سُپر ٹیکس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے ’انکشاف‘ کیا ہے کہ ملک بھر میں دو ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے پاکستان کی اشرافیہ، جس میں خود حکمران اور امیر طبقہ شامل ہیں، سب سے بڑے ٹیکس چور ہیں…
حکومت کا ایک اور یوٹرن، تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم!
اتحادی حکومت نے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں 13 بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس بھی شامل ہے تاکہ اضافی 465 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا جا سکے اور تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو بحال کروایا جا سکے تفصیلات کے مطابق…
جنرل باجوہ سے متعلق بیان پر پاکستان کا کینیڈا سے باضابطہ احتجاج
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے اُن سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ’منسوخ ہونے والے دورہ کینیڈا‘ کے بارے میں کینیڈین رکنِ پارلیمان ٹام کمچ کی جانب سے دیے گئے ایک بیان اور اس پر کینیڈا کے…
موٹروے: ’بیس پوائنٹس کٹ گئے تو ڈرائیونگ لائسنس منسوخ‘
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے ’ڈی میرٹ پوائنٹس سسٹم‘ پر عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر ڈرائیور کو جرمانے کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس کٹنے کا سامنا کرنا پڑے گا موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر پوائنٹس سسٹم…
’ورلڈ بینک نے گیس منصوبوں کی حمایت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے کو تباہ کیا‘
کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران مقررین نے حالیہ برسوں کے دوران فوسل گیس اور ایل این جی کے بنیادی انفرا اسٹرکچر کی مالی معاونت کر کے پاکستان میں توانائی کے شعبے کے معاملات کو خراب کرنے پر عالمی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق…
شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔ جون کے ماہ میں پڑنے…