دعا زہرہ کیس: عدالت کا آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی سے لاپتا ہوکر صوبے سے باہر پہنچنے والی نمرہ کاظمی اور دعا زہرہ کے کی سماعت کے دوران عدالت نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو دوسرا افسر تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینج نے دعا زہرا…
کیا پاکستان میں دستیاب چوبیس لاکھ کی نئی الیکٹرک کار پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اضافے کے بعد اب پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے. ملک میں ہر شخص اس خوف میں ہے کہ آج نہیں تو کل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ڈالر کی طرح دو سو روپے کی ریکارڈ قیمت ت تک پہنچ سکتی…
لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کی غیر اعلانیہ طور پر منظوری دینے پر نوٹس جاری کرنے کی…
زکریا ایکسپریس میں خاتون سے ٹرین کے عملے کی مبینہ اجتماعی زیادتی
ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ خاتون کے میڈیکل میں ان سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے زکریا ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کے زیر انتظام چلائی جارہی ہے جس میں خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی…
سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ،…
حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا
منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو حالیہ دنوں میں یورپ اور دیگر خطوں میں پھیل رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو…
پھل موسم دا، گل ویلے دی
پاکستانی شاہراہوں پر حرکت پذیر کئی بسوں، ویگنوں اور مال بردار ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ” پھل موسم دا ، گل ویلے دی۔” ان دنوں ایک پرانی اصطلاح نئے مطلب کے ساتھ زیرِ بحث ہے ۔نیوٹریلیٹی یعنی غیر جانبداری ۔اور اس اصطلاح کو وہ ادارہ فروغ دینے کی…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل
بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد میں شیر خوار بچے کے علاوہ دو خواتین…