جاپانی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ، کون سی موٹر سائیکل اب کتنے کی ملے گی ۔۔ ؟
میڈیا رپورت کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس یم سی ایل) نے 5 سے 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا ہے جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا…
ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو اسٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟
لگ بھگ روزانہ اخبارات کی شہ سرخیوں میں آنے والے عدلیہ کے مختلف مقدمات میں فیصلوں اور ججز کے ریمارکس پر بحث ہوتی ہے۔ فیصلوں سے قبل ججوں کے ریمارکس چند سیکنڈز میں ہی میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں۔ ٹی وی چینل، ویب سائٹ اور پھر اگلے روز اخبارات میں یہی ریمارکس…
پیٹرول اور ڈیزل مزید 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت
شہباز سرکار نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا ہے ، پہلے تیس روپے اضافے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس روپے کا اضافہ کر رہے ہیں دوسری جانب پیٹرول…
بلوچستان: نومولود بچے سمیت دو خواتین اور مرد بازیاب
بلوچستان میں پنجگور کے علاقے گچک سے لاپتہ ہونے والے چھوٹے بچے سمیت دو خواتین اور دو مرد بازیاب ہو گئے ہیں آج جمعرات کو بازیاب ہونے والے افراد میں سہراب، شاہ بی بی، شہزادی اور لاپتہ دو ماہ کا بچہ شامل ہیں، اغوا کے وقت بچے کی عمر ایک ہفتہ تھی۔ ان افراد میں…
”اشتہار کا سائز تھوڑا کم کر لیتے تو زہر کے پیسے نکل آتے“
وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوئے، جس کے حوالے سے پاکستان کے چھوٹے بڑے اخبارات میں بڑے بڑے حکومتی اشتہارات چھپوائے گئے منگل کو صبح اخبارات میں صفحہ اول پر چھپنے والے اشتہارات میں آدھے صفحے پر وزیراعظم شہباز شریف کی…
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لوگ فوروھیلر سے ٹو وہیل کی طرف لوٹ رہے ہیں، جس کے بعد موٹر سائیکلوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے اسمبلرز نے ٹو وہیلرز کی قیمت میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر چینی موٹر سائیکل اسمبلرز کو گزشتہ مہینوں…
بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی چار روپے فی یونٹ اضافہ
ملک میں بجلی کا شاٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے فیصلہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا…
قوم کے بہترین دماغ اسکرین کی چکا چوند میں کھو گئے ہیں
”جب ہمیں کسی سے محبت ہوجاتی ہے تو اس کی خاطر اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب ہم خود میں بہتری لانے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں تو ہمارے اردگرد کی ہر چیز بھی بہتر ہوجاتی ہے“ وہ برازیل کے شہر ‘ریو ڈی جینیرو’ میں 24 اگست 1947ء کو پیدا…