پونے چھ لاکھ پودے لگانے والا پاکپتن کا غلام رسول پاکستانی
غلام رسول پاکستانی کا تعلق پنجاب کے شہر پاکپتن سے ہے، انہوں نے اپنے شہر اور اطراف میں نو ماہ میں پانچ لاکھ ستر ہزار پودے لگائیں ہیں، ان کے اس کارنامے کی وجہ سے ضلعی حکومت نے انہیں صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کی درخواست بھی کی ہے غلام رسول پاکستانی کی…
’کم پیداوار کم اور زیادہ کرایے کے باعث آم کے ایکسپورٹ آرڈر پورے کرنا مشکل ہو گیا
ایک طرف کورونا وبا سے متعلق پابندیوں میں نرمی ہونے اور دنیا کے کئی ملکوں میں اس کے خاتمے کے بعد رواں سال پاکستان کو بڑی تعداد میں آم کے ایکسپورٹ آرڈر موصول ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں بے تحاشا اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں…
جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے
لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ’’ہو از ہو‘‘ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے…
پاکستان میں ایرانی مداخلت؟
ہمارے حکام کی خوش فہمی پر مبنی گفتگو میں کسی ’پڑوسی ملک‘ پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا جاتا ہے تو اس میں چھپا ہوا حوالہ بھارت یا شاید افغانستان کا ہوتا ہے کبھی کبھار ہی، اگر کبھی اٹھے تو انگلی پاکستان کے جنوب مغربی پڑوسی ایران کی طرف…
پیٹرولیم قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ: کیا حالات مزید برے ہونے والے ہیں؟
اپریل میں اقتدار میں آنے کے بعد موجودہ اتحادی حکومت کی جانب سے کئی روز تک اہم سیاسی و انتظامی فیصلے سامنے نہیں آئے. ایک ایک منٹ کو قیمتی قرار دے کر جہاز میں دوران سفر بھی میٹنگ کرنے کی تصاویر جاری کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہفتہ بڑے بھائی کے…
”میں مجنوں آدمی ہوں“ منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں شہباز شریف کا عدالت میں بیان
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مجنوں آدمی ہوں میں نے اپنا قانونی حق تنخواہ اور مراعات نہیں لیں. ان کے بقول وہ اپنی سرکاری گاڑی میں پیٹرول بھی اپنی جیب سے ڈلواتے ہیں جج اعجاز اعوان کی خصوصی عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز…
چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر حکومتی اتحاد نے اتفاق کرلیا
حکومتی جماعتوں نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا, حکمراں جماعت مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی چیئرمین نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت ہوئی، جس میں جسٹس (ر) مقبول باقر کے…
آٹا، بجلی ادویات بھی مہنگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سبسڈی میں بھی کمی
حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جبکہ جان بچانے والی ادویات بھی مہنگی کر دی گئی ہیں، بجلی میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر اضافے کے علاوہ فی لٹر سبسڈی میں کمی اس کے علاوہ ہیں تفصیلات کے مطابق شہباز سرکار نے…