انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن دو پڑھیں، جن کے مطابق کرپشن، دہشتگردی، ٹیکس نادہندہ اور لون ڈیفالٹر باہر نہیں…
شمالی وزیرستان کے 2 نوزائیدہ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ترجمان وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شمالی وزیرستان میں ایک بچی اور ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور دونوں بچوں کی عمریں ڈیڑھ سال ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ رپورٹ ہونے والے دونوں کیسز کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی…
فوج نے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج, عبوری ضمانت منظور
پاکستان کی فوج نے جمعے کے روز وکیل اور سماجی کارکن ایمان حاضر مزاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی بیٹی ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں فوج کے ایڈووکیٹ جنرل ( جی ایچ…
سینیٹ میں الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز اتفاق رائے سے منظور
سینیٹ اجلاس میں انتخابات میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کی گئی، ایوان میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مسلم لیگ (ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی جبکہ نیب ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ اس دوران اپوزیشن ’نو،…
لالا حضرت شاہ اور بھٹو
کے ٹی این نیوز پر گلوکارہ شبانہ نوشی کا نشر ہونے والا دو تین سولات پر مبنی مختصر انٹرویو سوشل میڈیا پر سننے کا موقعہ ملا۔ فنکارہ شبانہ نوشی کی پہچان پاکستان پیپلز پارٹی کو عوام میں مقبول بنانے اور جیالوں کو جوش اور جذبہ دلانے والی ”دلءَ تیر بجاں“ جیسے…
حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ترامیم ختم کر دیں
قومی اسمبلی نے انتخابات ترمیمی بل 2022ع کے ذریعے سابق حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق ترامیم ختم کرنے کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔…
”یہ ہم ہیں، یہ ہمارے اعلیٰ تعلیمی ادارے ہیں اور یہ ان اداروں کا معیار ہے!“
ہمارے بڑے تعلیمی اداروں کی جانب سے تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نجی یونیورسٹی ’شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ (زیبسٹ) کی جانب سے میڈیا فیسٹیول میں ’پاوری گرل‘ دنانیر مبین کو مدعو…
پاکستان: قسطوں پر گاڑی خریدنے والوں کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 24 مئی کو جاری کردہ سرکلر میں کمرشل بنک سے گاڑی لیز یا قسطوں پر لینے والے صارفین کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی میں کہا گیا ہے کہ آٹو لون یا کار فنانسنگ کروانے والے صارفین جو ایک ہزار…