افغانستان میں مبینہ پاکستانی کارروائی کے خلاف بنوں میں دھرنا
بنوں – ”ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم پشتون تھے، پشتون کے گھر میں پیدائش ہوئی تھی، یا شاید ہمارا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقا میں ہمارے بڑوں کا خون شامل ہے۔ ہمارا قصور یہ تھا کہ تعلق قبائلی اضلاع سے تھا، یا ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم نے ملک کی خاطر…
مشہور زمانہ درہ اسلحہ مارکیٹ، قانونی دائرے میں لانے کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مشہور زمانہ ’درہ اسلحہ مارکیٹ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام علاقے کو صنعتی زون قرار دیا ہے اور اس معاملے میں کاغذی کارروائی مکمل کرکے سفارشات صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کرکے ایک پالیسی تیار کی…
سمندر پار پاکستانی، جن کے پیسے تو چاہئیں، لیکن ووٹ کا حق نہیں دینا
کراچی – اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مارچ کے مہینے میں ریکارڈ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلاتِ زر آئی ہیں۔ یہ ماہانہ اعتبار سے 28.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ معمول کے مطابق سب سے زیادہ رقوم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت میں رہنے…
تلخ سیاسی ماحول میں یکجہتی… برے میں کچھ اچھا بھی ہے
کراچی – پاکستان میں ان دنوں سیاسی تلخی عروج پر ہے، لیکن اس کشیدہ ماحول میں بھی انسانیت کہیں نہ کہیں اپنا رنگ دکھا رہی ہے اس کی ایک مثال مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے پیش کی ہے جو کراچی میں عمران خان کے جلسے میں زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے…
عمران خان کا لائیو خطاب، ٹوئٹر پر نیا عالمی ریکارڈ قائم
کراچی – سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے رات انٹرنیٹ اور ممکنہ طور پر ٹوئٹر پر ایک عالمی ریکارڈ توڑنے میں آئی ٹی نے صرف چند منٹ لگائے مقامی انگریزی روزنامہ ڈان اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ…
اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب چل رہے تھے اور اگر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج ہم حکومت میں ہوتے نجی ٹی وی چینل ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں…
شہباز ’اسپیڈ‘ اور سمی دین بلوچ
سمی نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی۔ اگر دل میں دی ہو تو پتا نہیں لیکن 14 سال پہلے سمی کے باپ ڈاکٹر دین محمد کو اٹھایا گیا تو وہ سکتے میں تھی، ماں کو کیا بتائے، چھوٹی بہن کو کیسے سنبھالے اس نے بہت کم عمری میں وہ سارے طریقے سیکھ لیے جو…
گندم کے دانے اچانک چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – علی حسن منجھو "منجھو شوری” کے زمیندار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "رواں سال ہمیں سردی کا موسم اس طرح سے محسوس نہیں ہوا جیسا کہ اس قبل ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ سردی میں لحاف وغیرہ لینے پڑتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں تھا، جو ہمارے…