’گیم چینجر‘ ٹیکنالوجی ویب تھری کیا ہے، جس کا وزیر خزانہ کو نہیں پتہ…
پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوئیں اور وہ تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کے ساتھ ایک مذاکرے میں بھی شریک ہوئے اٹلانٹک کونسل کے اس ایونٹ میں جب ماہرِ معیشت عزیر…
نیا پولیو کیس: ’تیز بخار کے بعد بچے کے پاؤں بے جان ہوگئے‘
پاکستان میں پندرہ ماہ کے وقفے کے بعد شمالی وزیرستان میں رواں ماہ دوبارہ پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے شمالی وزیرستان کے متاثرہ بچے (م ص) کے چچا ناہیداللہ نے بتایا کہ اپریل کے آغاز میں ان کے بھتیجے کو جب تیز بخار ہوا تو پہلے وہ وزیرستان کے ڈاکٹروں کے…
سپریم کورٹ کے جج کہتے ہیں ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کےلئے بک رہا ہے“
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کے لئے بک رہا ہے“ سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم ’جناب عالی‘ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش ہونے پر…
نوم چومسکی کہتے ہیں ”عمران کے خلاف سازش کے بامعنی شواہد تو نہیں، لیکن اسے رد نہیں کیا جا سکتا“
حال ہی میں ماہر لسانیات اور بین الاقوامی سطح پر دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کے شدید ناقد پروفیسر نوم چومسکی نے عمران خان کی حکومت گرانے اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں امریکی کردار اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار…
2300 ارب روپے کے 764 منصوبے بند کرنے کی تجویز
اسلام آباد_ وزارت منصوبہ بندی نے نئی حکومت کو 2.3 ٹریلین روپے لاگت کے 764 ترقیاتی منصوبے بند کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ نئے منصوبوں کے لیے مالی گنجائش پیدا کی جا سکے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے نئے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی…
ملک میں توانائی کا بحران مزید سنگین، شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ ہوگیا
اسلام آباد_ ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال ایک بار پھر 7 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران سنگین صورتحال اختیارکرنے لگا ہے، ذرائع پاورڈویژن نے بتایا ہے کہ بجلی گھروں کو ایل این جی اور…
گلیشیئر جھیلوں سے ستر لاکھ افراد خطرے میں
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلیشیئر جھیل کے پھٹنے کے واقعات میں بہت حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور ان گلیشیئر جھیلوں کی وجہ سے پاکستان میں ستر لاکھ افراد خطرے کی زد میں ہیں نیچر کلائمٹ چینج نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق گذشتہ تیس سالوں میں گلیشیئر…
پی ٹی آئی کا 17 سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کم از کم سترہ سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی جانچ پڑتال کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے فنڈز کی جانچ پڑتال کا بھی…