گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
وزارت تعلیم کا بڑا اقدام؛ وفاقی سرکاری اسکولوں میں بستے ختم کر دیے گئے
اسلام آباد – وزارت تعلیم نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی سرکاری اسکولوں میں بھاری بستے ختم کر دیے ہیں پارلیمانی سکریٹری وجیہہ قمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی کردار سازی میں اساتذہ کا کردار اہم ہے، معیاری تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت…
ہماری سیاست میں ساس بھی کبھی بہو تھی!
تاریخ کا پہیہ پیچھے گھما کر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ کیوں مرزاغالب نے فرمایا تھا: یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ویسے اس سے برصغیر پاک وہند کے مزاج کا بھی پتا چلتا ہے کہ بس میں ہو تو اپنی تاریخ کے پنوں کو نذر آتش کر…
کراچی میں ”اٹھارہ ہزار سال پرانی تنہا زبان“ پر کانفرنس
کراچی – کراچی آرٹس کونسل میں گذشتہ رات ”بروشسکی کانفرنس“ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی واضح رہے کہ مادری زبان کے طور پر بروشسکی بولنے والے افراد ”بروشو“ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کراچی میں بروشو…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
وزیرستان: ”غگ رواج“ کا شاخسانہ، نوجوان بھتیجے سمیت قتل
وزیرستان – پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں رواں ہفتے ایک نوجوان کو بھتیجے سمیت مخالفین نے ”غگ رواج“ کے نتیجے میں اس وقت قتل کر دیا، جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے واضح رہے کہ غگ ایک ایسا رواج ہے جس میں ایک مرد اسلحہ لے…
پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…
اٹھارہ ارب کا کرپٹو کرنسی اسکینڈل، سینتیس ہزار پاکستانی شکار کیسے ہوئے؟
کراچی – پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق دس کروڑ ڈالر (تقریباً اٹھارہ ارب روپے) کے کرپٹوکرنسی اسکینڈل میں ہزاروں پاکستانی شہری اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں ایف آئی اے مذکورہ اسکینڈل کی چھان بین میں مصروف ہے جب کہ سفارش…