کیا پاکستان صدارتی نظام کی طرف جا رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق بحث جاری ہے۔ جبکہ کئی روز سے اس بارے میں کی جانے والی ٹویٹس میں صارفین مختلف آرا پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں…
سفید جزیرہ نمودار ہوسکتا ہے!
وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اندرونی صورتحال‘ الیکشن کمیشن میں زیر سماعت اہم کیسز‘ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور صوبہ خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں 27 مارچ کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات‘ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے…
طلباء الرٹ: ایچ ای سی نے پاکستان میں جعلی، غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور اداروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں 140 سے زائد جعلی، غیر قانونی اور غیر تسلیم شدہ اداروں کی فہرست جاری کی ہے ادارے نے کہا ہے کہ ” اس فہرست کے علاوہ کوئی دوسرا ادارہ، جو ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب تسلیم شدہ…
فیسبک میسنجر پر ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ کے ساتھ امریکا سے کچھ بات چیت
میڈیکل اسٹوڈنٹ: ہائے السلام و علیکم آپ امریکی ڈاکٹر ہیں؟ میں: یس میڈیکل اسٹوڈنٹ: ماشااللہ، گڈ پاکستان سے ہیں؟ میں: ڈیر ڈاکٹر یہ میرا لنکڈان پر پبلک پروفائل کا صفحہ ہے۔ اس پر پوری سی وی موجود ہے۔ اس کو توجہ سے پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ کو جو بھی جاننے کی…
موجودہ حکومت نے سالانہ کتنا ڈالر قرضہ اور سود واپس کیا؟
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنے دور میں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادائیگی کی جب کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابقہ پانچ سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا…
ہر چیز مہنگی، سگریٹ کیوں نہیں؟ آئی ایم ایف ہر چیز پر ٹیکس لگوا رہی، لیکن صرف سگریٹ پر نہیں!
شاہد کو پھیپھڑوں کا کینسر ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان کے پاس صرف ایک ماہ کا وقت بچا ہے اگر ڈاکٹروں کی بات ٹھیک نکلی تو وہ سوگواروں میں ایک بیوی، تین بچے اور بوڑھے ماں باپ چھوڑ کر جائیں گے۔ ان کی عمر پینتیس سال…
زندگی تاحیات چلتی ہے..
اَسی برس سے اوپر کے کسی بھی دیسی بزرگ کے ساتھ گھڑی دو گھڑی حال احوال کریں۔ گفتگو کے ساتویں منٹ میں وہ ایک جملہ ضرور دہرائے گا کہ ’انگریز کا دور اچھا تھا۔ انصاف تھا۔ نظام تھا۔‘ گویا اس بزرگ کے نظریے سے نوآبادیاتی دور کا انصاف و انتظام، آزادی کے نام پر…
کیا تحریک لبیک پنجاب میں ’پندرہ سے پچیس‘ نشستیں لے سکتی ہے؟
لاہور – ڈیل اور جوڑ توڑ پاکستان کے سیاسی کلچر کی اہم علامات ہیں. اپنی اسی روایت کے پیشِ نظر پاکستان میں سیاسی جوڑ توڑ شروع ہو چکا ہے، ایک طرف حکمران جماعت اتحادیوں کو ساتھ رکھنے کی کوشش میں ہے، تو دوسری جانب اپوزیشن کی جماعتیں بھی چھوٹی جماعتوں کو…