سیاستدان، کبوتر اور موٹو دادا
اسے اس قوم کی ایک اور بدقسمتی کہیں گے جب ان کے 56,664 ووٹ لے کر کامیاب ہونے والا رکن قومی اسمبلی اقتدار کے تین سال مزے لوٹنے کے بعد قومی لباس پہنے ایوان میں یہ کہتا دکھائی دے کہ وہ تو یہاں خود نہیں آیا بلکہ لایا گیا ہے اور جب کوئی صحافی اس…
عام انتخابات کتنی ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی؟
اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی بھارت میں 2019 میں ہونے والے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…
پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ
اسلام آباد : پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی طرف سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار گانٹھوں تک ریکارڈ کی گئی، اس طرح ملک کی سالانہ پیداوار میں ستر فیصد اضافہ دیکھا گیا…
آئی سی سی کا بڑا اعلان، چیمپیئنز ٹرافی 2025ع پاکستان میں ہوگی
اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ع میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، پاکستان نے اس اعلان پر مسرت کا اظہار کیا ہے آئی سی سی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے آٹھ نئے ٹورنامنٹس کا اعلان کرتے…
”سی پیک“ ڈیموگرافک بم
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سندھ کے لئے ڈیموگرافک بم ثابت ہوگا۔ کراچی کی ساحلی پٹی پر سی پیک کے منصوبوں اور سرگرمیوں کی وجہ سے شہر اور گرد و نواح کی اراضی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ مختلف ہاؤسنگ اسکیمز بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ نہ صرف…
شہر اقتدار میں سیاسی ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، کچھ ہونے کے تاثر سے وزراء گھبراہٹ کا شکار
اسلام آباد : شہر اقتدار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی ہواؤں کا رخ دیکھ کر لگتا ہے کہ ”تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ چکی ہے“ موسم کو دیکھا جائے تو گرمیاں سردیوں میں تبدیل ہو رہی ہیں چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے…
فرسودہ نظام اور شہید ناظم جوکھیو
ملیر کا ناظم جوکھیو ایک معصوم انسان تھا، وہ اپنی معصومیت میں وہ کام کر گیا، جو اس ملک میں کرنا جرم ہے.. وہ کام ہے طاقتور کا ہاتھ روک کر اس سے سوال پوچھنا.. قبائلی نظام میں سردار حاکم ہوتا ہے. اور اس کے نیچے اس کے وڈیرے، جو سردار کے کان آنکھ اور…
موجودہ حکومت نے 16 ہزار ارب روپے قرضہ لیا اور ساڑھے 7 ہزار ارب سود ادا کیا
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460 ارب روپے ادا کیے گئے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،…