پاکستان میں ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کراچی : پاکستان میں ٹویوٹا کی کاریں بنانے والے انڈس موٹرز کی جانب سے آئندہ دنوں میں کاروں کی قیمت میں پانچ سے چھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے قیمتوں میں اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو مزید 38 روپے مہنگا, پشاور میں چینی 150 روپے فی کلو
اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے. اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے تک اضافہ کیا…
زبان کے رسے سے جھولتی سرکار
آدمی اپنی زبان تلے پوشیدہ ہے۔ حضرت علی سے منسوب یہ قول ہم سب نے سنا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ زبان کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ پہلے تولو پھر بولو۔ اور یہ بھی سنا ہوگا کہ جو تم آج کہو گے،…
چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
پشاور : مہنگے داموں فروخت ہونے والے چلغوزے کی قیمت میں دو ماہ کے اندر بڑی کمی واقع ہوئی ہے، چلغوزہ اب چھ ہزار چار سو روپے کلو سے کم ہو کر تین ہزار چھ سو روپے کلو پر آ گیا ہے جبکہ دو ماہ قبل چلغوزہ دس ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا،…
پاکستان نے امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی انڈر سیکرٹری برائے دفاع کولن کاہل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی سینیٹ کو بتایا تھا کہ پاکستان نے ہمیں اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور ہم یہ رسائی…
حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاملات طے
اسلام آباد : باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائے گی ذرائع نے…
وزیرِ اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے حالیہ مہنگائی کی لہر کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پپٹرول کی قیمت 11…
ایف آئی اے کے دو اعلیٰ افسران کو قید اور جرمانے کی سزا
کراچی : کراچی کی عدالت نے ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو دو کروڑ چالیس لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے اسپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطاءاللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو…