وزیراعظم کے معاون نے ملکی حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا!
کراچی : وزیر اعظم کے معاون علی نواز اعوان نے پاکستان کے مسائل اور حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…
ڈینگی بخار کے بڑھتے کیسز، گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟
کراچی : پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے. صرف سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، صوبے میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 397 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں…
انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ کرنے کے لئے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل جاری
کراچی : ترجمان دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2023ع کے لئے انتخابی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے 7 نومبر 2021ع سے 6 دسمبر 2021ع تک گھر گھر جاکر ووٹرز کی تصدیق کاعمل شروع…
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جو خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، وہ جعلی ہیں یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے…
پی ڈی ایم دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی
اسلام آباد/ لاہور/ لاڑکانہ : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی پی ڈی ایم قیادت کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف یہ تحریک عمران خان کو گھر بھجوا کر ہی ختم ہوگی…
وزیرِاعظم کو ملنے والا 60 روپے فی کلو آٹا اور ریلیف پیکج کی حقیقت
وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے منگل کے روز طویل عرصے بعد قوم سے خطاب کیا۔ توقع کی جا رہی تھی کہ وزیرِاعظم قوم کو تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے ہونے والے معاہدے پر خصوصی طور پر آگاہ کریں گے، مگر حیران کن طور پر جس معاملے نے گزشتہ 2 ہفتوں سے ملک کے…
طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار
کراچی : ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ہاتھوں پی آئی اے کے منیجر ایجنسی افیئرز ہارون رشید دھر لیے گئے ہیں ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے…
چائنا کی 70 سے 125 سی سی کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ
کراچی : بائیک اسمبلر نے 70 سے 125 سی سی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں تین ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ ہفتے 8 نومبر سے ہوگا تفصیلات کے مطابق ”سپر اسٹار“ موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے اسمبلر میمن موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ (ایم ایم پی ایل)…