چینی 120 روپے کلو ہوگئی، پٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
کراچی : چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی یے، ملک کے بیشتر علاقوں میں ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تک ہو گئی جبکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں. یکم نومبر سے…
کمیشن نے ”پنڈورا پیپرز“ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم معائنہ کمیشن نے "پینڈورا پیپرز” کی باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جس میں پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کونسی کمپنیاں قانون کی خلاف ورزی میں ملوث، مالکان پبلک آفس ہولڈرز رہے ہیں تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مختلف ذرائع سے معلو مات…
پاکستان نے امریکا کو فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے، پینٹاگون عہدیدار
واشنگٹن : پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے مابین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی چل رہی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری دفاع برائے…
کرکٹ کی افیون
قدیم روم کے شہنشاہوں کا وتیرہ تھا کہ جب سماج میں بھوک بڑھ جاتی تھی، تو عوام کو اناج دینے کے بجائے کلازیم میں بھوکے شیروں کے سامنے غلاموں کو پھینک کر تماشا کروایا جاتا تھا… آج کرکٹ کا کردار بھی اس تماشے سے کچھ مختلف نہیں ہے! آج اس سماج میں…
سعودی امدادی پیکج نے ڈولتے ہوئے روپے کو سہارا دے دیا، ڈالر قدرے سستا
کراچی : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے چار ارب بیس کروڑ ڈالر کے امدادی پیکج کے اعلان کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دو روپے ستائیس پیسے استحکام دیکھا گیا ہے معاشی حلقوں کے مطابق سعودی پیکج سے ملک کے غیر ملکی ذخائر میں…
ڈاکٹر کے قتل کی واردات، جس کی تفتیش کا رخ راتوں رات بدل گیا
مجھے ضلع ملتان کے دیہی تھانے بدھلہ سنت میں تعینات ہوئے ابھی کوئی دو ماہ کا عرصہ گزرا تھا بدھلہ سنت یوں تو کوئی بہت بڑا تھانہ نہیں تھا۔ دیہی علاقہ ہونے کے باعث بدھلہ سنت میں لوگوں کے روزگار کا زیادہ تر انحصار کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے سے تھا، اس لیے…
ٹکٹ کے حصول میں دشواری پر اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا، ہما بتول
اسلام آباد : یہ تو سنا تھا کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے، لیکن ایسا بھی کیا کہ کبھی جہاز کا ٹکٹ ملنے میں دیر ہو جائے اور ہم یہ فیصلہ کر لیں کہ اب اپنی ہی ایئرلائن بنانی ہے لیکن ہما بتول نے کچھ ایسا ہی کیا اور آج وہ پاکستان میں کسی بھی…
پاکستان کو عالمی زیتون کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا گیا
لاہور : بین الاقوامی زیتون کونسل نے پاکستان کو باقاعدہ طور پر کونسل کا ممبر تسلیم کر لیا ہے باقاعدہ ممبرشپ کے ذریعے پاکستان کی زیتون کی پیداوارحاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر معاونت دی جا سکے گی اور اس سیکٹر کو مزید ترقی دینے کے لیے کونسل کی طرف سے…