پاکستان میں ڈجیٹل ٹرانزیکشنز میں تیزی سے اضافہ
اسلام آباد : پاکستان میں مالی سال 21-2020 کے دوران ڈجیٹل مالی ٹرانزیکشنز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ اضافہ بینکنگ صنعت کی توقعات سے بھی زیادہ تیز ہے اسٹیٹ بینک کے جانب سے مالی سال 2021ع کے لیے جاری کردہ تازہ ترین سالانہ ادائیگی سسٹم جائزہ (پی ایس…
امریکا و پاکستان فضائی حدود معاہدے کے قریب، سی این این. پاکستان کی تردید
واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا کے نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں. جبکہ پاکستان اس خبر کی تردید کی ہے امریکی نشریاتی ادارے کے…
کیا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے؟ مذاکرات ادھورے چھوڑ کر شوکت ترین امریکا سے روانہ
واشنگٹن : وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات ادھورے چھوڑ کر واشنگٹن سے روانہ ہوگئے تاہم مالیاتی ادارے کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی قرض سہولت کی بحالی کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے…
اپوزیشن نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا
اسلام آباد : اپوزیشن نے ملک میں مہنگائی پر حکومت کےخلاف سڑکوں پر احتجاج کا آغاز کر دیا ہے اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کی کال دینے کے بعد کراچی، لاہور، لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد، مہمند، زیارت اور مینگورہ سمیت مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف…
ڈالر مہنگا ہونے کے فائدے سنیے ہمارے گورنر اسٹیٹ بینک کی زبانی!
مانچسٹر : پاکستان میں سیاست دانوں کے کبھی ’ڈگری ڈگری ہوتی ہے‘ تو کبھی ’لیاقت علی خان کی پیدائش و وفات کراچی‘ کی موشگافیوں پر کافی لے دے ہوتی رہتی ہے، لیکن اگر ملک کے ایک اہم معاشی عہدے پر فائز شخص معیشت کے انتہائی سنجیدہ پہلو پر ایک غیر سنجیدہ بات کرے…
موٹر سائیکل والوں کو پٹرول سستا ملے گا
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کم آمدنی والوں کو سستا پٹرول دینے کی ہدایت کے بعد پٹرول پر ٹارگیٹڈ سبسڈی دینے سے متعلق منصوبے کی تشکیل شروع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے.. بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…
آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے،…