پاکستان اور امریکی للو چپو
آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں، مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی…
پاکستان اہم مارکیٹ ہے، نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے، ٹک ٹاک
اسلام آباد : ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے، جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی ہم نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے…
جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی
چترال سے بدخشان جانے والی سڑک پر گرم چشمہ بازار سے گزریں تو دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں ایک اجتماعی قبر موجود ہے جو زمین سے کئی فٹ اونچی ہونے کے باعث دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں یہ قبر کافی آباد رہتی۔ آتے جاتے لوگ وہاں…
کیلکولیٹر والے اسد عمر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد : کیلکولیٹر والے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر خود پر ہونے والی نکتہ چینی کے بعد پھر کیلکولیٹر لے کر سامنے آ گئے وفاقی وزیر اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جب ان سے سوال کیا کہ آپ…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کر لیا ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان چھبیسویں آئینی ترمیم…
جیلوں سے نہیں ڈرتا، مناسب وقت پر پاکستان آؤں گا، اسٹبلشمنٹ سے جھگڑا نہیں. نواز شریف
لندن : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ووٹرز نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ہے میڈیا رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری امور میں کسی کی مداخلت نہیں چاہتا اور آئین اور…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
پاکستان کھجور کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا
کراچی : پاکستان سالانہ چھ لاکھ ٹن کھجور کی پیداوار کے ساتھ عالمی سطح پر پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے ملک کے ممتاز اسکالر اور جناح یونیورسٹی میں پروفیسر اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم کی جانب سے کھجور کی جینیاتی خصوصیات پر ایک کتان شائع کی گئی ہے کتاب…