اونٹ کے منہ میں زیرہ، حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں چند روز میں کمی آئے گی، معیشت مستحکم…
حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کر دیا جائے گا وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
وہ ٹھگ، جس نے بیوی کا انتقام لوگوں سے لینا شروع کردیا
مسلم اکیڈمی ملتان ایک قدیم تعلیمی ادارہ تھا، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنی عملی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ یہ ادارہ اگرچہ پرائیویٹ نوعیت کا تھا لیکن اس کے منتظمین نے اسے کاروبار کی غرض سے نہیں بنایا تھا۔ ان کا طریقہء تعلیم اور سالانہ…
کس کمپنی کی گاڑی کی فروخت میں کتنا اضافہ ہوا؟
کراچی : مالی سال 22-2021 کے پہلے دو ماہ پورے آٹو سیکٹر کے لیے خوشگوار ثابت ہوئے، کیونکہ اس دوران گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر 93 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اس ضمن ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق ٹرکوں کی فروخت میں 150 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، اس کے بعد…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے طویل عرصے بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو…
پاکستانی کمپنی نے معذور افراد کے لیے مشینی بازو تیار کرلیا
کراچی : پاکستان میں پہلی بار پیدائشی معذور یا کسی حادثے سے متاثرہ افراد کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روبوٹک آرم (مشینی بازو) تیار کرلیا گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق سینسر کے ذریعے دماغ کی مدد سے چلنے والا یہ مصنوعی ہاتھ حرکت بھی کرسکتا…
سینیٹ کمیٹی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد، الیکشن کمیشن پر پیسے لینے کے الزامات
اسلام آباد : اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے تفصیلات کے مطابق سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس سینیٹر تاج حیدر کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر…
ملک ریاض، ایک قومی اثاثہ!!
بچپن میں کہانیاں سنتے تھے.. ان میں سے ایک کہانی یوں شروع ہوتی تھی، کہ ایک جن تھا، اس کی جان ایک طوطے میں بند تھی.. جن اس طوطے کو ایک پنجرے میں بند کر کے اس کی حفاظت کرتا تھا ـ میں اسے بس ایک کہانی سمجھتا تھا، مگر آج اس کہانی کو حقیقت…