نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض
اسلام آباد : نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھا دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین…
گلگت بلتستان میں تین سیاحتی شہر بسانے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاحت کے فروغ کےلیے گلگت بلتستان حکومت نے صوبے میں تین سیاحتی شہر بسانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سیاحتی شہروں کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ کی مشاورتبھی ہو چکی ہے ، گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن میں ایک ایک سیاحتی شہر…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دیا گیا ہے اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہوگی پردہ…
پاکستان میں پہلی بار بچوں کی بے ترتیب دھڑکنوں کا علاج
کراچی : قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے پیڈیاٹرک کارڈیک الیکٹرو فزیالوجی (بچوں میں دل کی دھڑکن کی بیماریوں) سے متعلق پاکستان کے پہلے پروگرام کا آغاز کر کے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے ترجمان این آئی وی ڈی کے مطابق، سکھر میں رہائش…
حالات بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے نون لیگی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی…
کیا پاکستان کی سول سروس میں ایک نئی جنگ کا چھڑ جائے گی؟
اسلام آباد : یہ سوال سر اٹھانے لگا ہے کہ کیا ملک میں سول سروس میں ایک نئی جنگ چھڑنے والی ہے، اس سوال کے یوں سر اٹھانے کے پیچھے موجودہ صورتحال کا بڑا عمل دخل ہے، اس حوالے سے صوبائی سول سروس ایسوسی ایشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو غیرمعمولی انتباہ بھی…
کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے
اسلام آباد : کورونا امدادی پیکیج کے تحت آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں تفصیلات کے مطابق رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج…
پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے
کابل : پاکستان سے ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے جب کہ بورڈ نے ایک بار پھر سیریز پر خدشات کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے واضح رہے کہ افغانستان، پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا. تین…