موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اچانک آٹھ ہزار روپے تک کا اضافہ
کراچی : جاپانی اور چینی موٹر سائیکل تیار کرنے والی کمپنیوں نے عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل قیمتوں میں اچانک اضافہ کر کے خریداروں کو حیران کر دیا مجاز ڈیلرز کو قیمتوں پر نظرِ ثانی کی کوئی وجہ بتائے بغیر جاپانی اسمبلرز نے مختلف ماڈلز کی بائیک کی قیمتیں چوبیس…
ضلع خیبر اب چوری ہونے والی گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا
چوری شدہ گاڑیوں کو ٹھکانے لگانے کا بڑا ٹھکانہ خیبرپختونخوا کا ضلع خیبر اب چوری شدہ گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا قبائلی اضلاع میں زیر استعمال چوری شدہ گاڑیوں کا سراغ لگانے اور انہیں ریکور کرنے کے مقصد سے قائم ضلع خیبر کا پہلا اینٹی کار لفٹنگ سیل اب تک 57…
عبیداللہ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (تیسری قسط)
افغانستان کی سرحد پار کرتے ہی عبیداللہ سندھی اور ان کے ساتھی حکام کی نظر میں آ گئے۔ ان کے پاس سفری دستاویزات کی عدم موجودگی نے شکوک و شبہات میں اضافہ کر دیا تھا، لیکن انہوں نے اپنا اعتماد برقرار رکھا اور درخواست کی کہ انھیں قندھار تک پہنچا دیا جائے تو وہ…
پروٹوکول کی تاریخ: احساس برتری جتانے کا ذریعہ
یہ 1789ع کی بات ہے، جب مغربی ملک فرانس میں غربت، تنگدستی، بھوک اور افلاس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں نے معاشی اونچ نیچ اور فرق کے خلاف بغاوت کر دی اور فرانس میں خونی انقلاب برپا ہوا بغاوت کے دوران فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کو محافظوں نے خبردار کیا کہ محل پر…
ایک بار پھر پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کر دیا
اسلام آباد: ٹک ٹاک کو بلاک اور ان بلاک کرنے کی آنکھ مچولی ہنوز جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا ہے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کے حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں…
ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
اسلام آباد : ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی…
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں 24 افراد ہلاک
حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین…
کرونا کی چوتھی لہر کے اثرات ، مثبت شرح 6 فیصد سے زائد
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق عالمی وبا کے باعث گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چالیس مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار 888 ہوگئی ہے. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…