93 لاکھ کی جعلی کرنسی تبدیل کرانے والے دو افراد گرفتار
پشاور : صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر واقع شاپنگ مال میں لاہور کے رہائشی دو نوسرباز 93 لاکھ جعلی کرنسی تبدیل کراتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں دھر لیے گئے قتفصیلات کے مطابق ٹائون کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر غازی آباد لاہور کے…
عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، جلد واشنگٹن جاؤں گا. بلاول بھٹو زرداری
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت کراچی سمیت سندھ…
انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ…
پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ع کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ع سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ع میں پی ٹی آئی کے دور میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ع میں ن لیگ کے دور حکومت…
وفاق میں 404 ارب 62 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی کے ہوشربا انکشافات
اسلام آباد : آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپوٹ 21-2020 میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں. آڈٹ رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے مالی سال 20-2019 کے دوران وفاقی وزارتوں، اداروں اور محکموں میں 404 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،…
جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا
کراچی : جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر سے جاری ہے اور چند برس قبل پاکستان کی بدنامی کا سبب بننے والی ایک آئی ٹی کمپنی کے گرفتار ہونے والے مالک نے دوبارہ وہی کاروبار شروع کردیا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر اس پر ہر طرف سے مکمل خاموشی ہے اطلاعات…
افغان حکومت نے پاکستانی عالم کو ’صومالی دہشت گرد‘ قرار دے دیا
کوئٹہ : افغان میڈیا میں حالیہ دنوں کے دوران ایک تصویر گردش کرتی رہی کہ یہ شخص جس کا نام محمد بشیر ہے یہ ایک عالمی دہشت گرد ہے اور اس کا تعلق صومالیہ سے ہے نیز یہ افغانستان کے علاقے ہلمند میں ایک آپریشن کے دوران اپنے دیگر کمانڈروں کے ہمراہ مارا گیا ہے…
کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد
لاہور : کورونا پر بننے والی پاکستانی شارٹ فلم کی فلم ہالی وڈ فلم فیسٹیول اسٹالن کے لیے نام زد ہو گئی، ایوارڈ تقریب اگلے ماہ امریکہ میں منعقد ہوگی کورونا وبا کے موضوع پر بنائی گئی شارٹ فلم ”مختارا“ کے پروڈیوسر اور ایکٹر صاحب احمد ہیں اس ایوارڈ کے لیے…