کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے…
پاکستان جنوری 2022 سے موبائل فونز کی برآمد شروع کردے گا، مشیر تجارت
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے سال جنوری 2022ع سے موبائل فون برآمد کرنا شروع کردے گا تفصیلات کے مطابق سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں مشیر…
غیر معیاری دوائیں بنانے پر 5 فارما کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور 12 معطل
اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے غیر معیاری ادویات بنانے پر پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور بارہ کے لائسنز معطل کر دیے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ میں جن پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ کیے گئے ہیں ان میں اسلام…
آٹے، چینی اور گھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ
اسلام آباد : ایک طرف مون سون سیزن میں ملک بھر میں بارشوں میں جم کر آسمان سے پانی زمین کی طرف آ رہا ہے، تو دوسری طرف مہنگائی کے مون سون میں آٹے ، چینی اور گھی کی قیمتیں زمین سے اڑتی ہوئی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر…
شاہنواز ڈاھانی نے کوچ فلاورکا دل جیت لیا
کراچی : لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پیسر شاہنواز ڈاھانی نے کوچ اینڈی فلاور کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے، ملتان سلطانز کے کوچ نے نوجوان پیسر کو ”سونے کے دل والا انسان“ اور ”ٹیم کا انمول رکن“ قرار دیا ہے شاھنواز ڈاہانی کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…
چار سالہ یا دو سالہ ڈگری پروگرام، ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے کے بارے میں الجھن کا شکار
کراچی : پاکستان میں تعلیم کے حوالے سے پالیسی ساز اداروں کی غیر سنجیدگی نے تعلیم کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے. اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی اپنی ہی پالیسی کے مندرجات سے لاعلمی کا انکشاف ہوا ہے اور وہ خود ہی اس بارے میں الجھن کا شکار نظر آتی ہے تفصیلات…
کیریئر کے بارے میں آپ نے کیا سوچا ہے؟
بڑے ہوکر کیا بنوگے؟ یہ سوال ہم میں سے اکثر سے پوچھا جا چکا ہے، مگر ہم میں سے زیادہ تر اس کے جواب میں کوئی تسلی بخش دلیل یا وجہ پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ جیسے جیسے ہم اپنی عملی زندگی کی طرف قدم بڑھاتے جاتے ہیں، ہم اپنے مستقبل کے منصوبوں اور…
کشمیر میں ریفرنڈم کرائیں گے کہ وہ آزاد رہنا چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ، عمران خان
مظفر آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت اور پسند کا الیکشن کمیشن ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے بڑی…