پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، ملک میں گوگل سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا
وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سامنے آنے والی بعض رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں یکم دسمبر 2022ع سے موبائل فونز کے ذریعے پیڈ گوگل…
حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبہ: اربوں روپے کے مبینہ گھپلوں کا پتا کیسے چلا؟
حیدرآباد-سکھر موٹروے منصوبے میں اب تک اربوں روپے کی مبینہ خورد برد کے معاملے میں سندھ بینک کے تین افسران کو جیل بھیجا جا چکا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید سمیت بینک کے اسسٹنٹ مینیجر تابش شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر سعیدآباد منصور عباسی بھی گرفتار ہو چکے…
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر نگراں حکومت کا قیام کیسے؟
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے اور سندھ بلوچستان سے استعفوں کے اعلان کے بعد ملک میں ایک نئی سیاسی بحث چھڑ گئی ہے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کو سیاسی…
ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…
تھر کے کوئلہ ذخائر، اگلے دو سو سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی بنائی جا سکتی ہے
معاشی مسائل میں گھرا پاکستان توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کرتا ہے، جبکہ مقامی سطح پر دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر کئی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے ہوگا تھر کے کوئلے کے وسیع ذخیرے کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے…
برف کا تاج محل، راکاپوشی
ہنزہ اور نگر سے گزرتی شاہراہِ قراقرم پر گاڑی دوڑاتے ہوئے درۂ خنجراب تک چلے جانا آوارہ گردی تو ہو سکتی ہے، سیاحت نہیں ریاست نگر اور ہنزہ سے برف کا تاج محل آپ کے قدم روکتا ہے اور ایک کشش گردن میں بل ڈال دیتی ہے، وہ تاج محل راکا پوشی کا برف معبد…
غیر سیاسی ہونا بچوں کا کھیل نہیں
فوج نے خود کو صرف سیاسی معاملات میں ہی نہیں بلکہ اقتصادی، داخلہ اور خارجہ معاملات میں بھی خاصا ملوث کر لیا ہے۔ ان کانٹوں سے مرحلہ وار احتیاط کے ساتھ ہی دامن چھڑانا پڑے گا۔ ورنہ دامن پھٹ بھی سکتا ہے ”میں کافی سالوں سے اس بات پر غور کر رہا تھا کہ دنیا…
محمود اچکزئی کی پارٹی پی کے میپ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے
پاکستان کی اہم پختون قوم پرست سیاسی جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) میں دراڑیں واضح طور پر نظر آنے لگی ہیں اور کئی برسوں سے جاری تنظیمی بحران حالیہ دنوں میں شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس بحران کی ایک وجہ پارٹی سربراہ محمود خان اچکزئی کا افغان…