یا واقعی یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند ہوجائے گا؟
ملک بھر میں 26 نومبر کو ٹوئٹر پر ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ٹرینڈ اس وقت ٹاپ پر آ گیا، جب میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں کہ یکم دسمبر سے ملک میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان ہے مذکورہ خبر سامنے آنے کے بعد لوگوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’گوگل…
گلگت بلتستان: 270 کتابوں کے مصنف, جو سماعت سے محروم ہیں
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے مصنف غلام حسن حسنو 1955ع میں اسکردو بلتستان سے تقریباً ایک سو تین کلومیٹر کے فاصلے پر نواحی گاؤں برق چھین میں پیدا ہوئے سماعت سے محروم حسن حسنو کی اب تک ایک سو چھبیس کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کا عزم ہے کہ وہ…
عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ اب کیا ہوگا؟
پاکستان تحریکِ انصاف نے جب سے 26 نومبر کو اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں اجتماع کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو اس حوالے سے چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں کہ عمران خان آخر اس اجتماع میں اگلا لائحہ عمل کیا دیں گے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے آغاز سے قبل عمران خان نے ملک…
مارکس اور غربت
آرمی چیف کی تعیناتی کو میڈیا اور صحافی حضرات نے الف لیلی کی کہانی بنادیا تھا، عجیب و غریب تجزیے اور بے سروپا خبروں کا مقابلہ تھا ۔ایسا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جیسے پورا ملک اس مسئلے میں الجھا ہوا تھا‘شکر ہے کہ آرمی چیف کی تعینات ہوگئی اور…
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت تقسیم ہونے جا رہی ہے؟
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے؟ کیا محمود خان اچکزئی نے طالبان اور افغانستان کے حوالے سے اپنا دیرینہ بیانیہ اور پارٹی کی چار دہائی پرانی پالیسی تبدیل کرلی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو آج کل پشتون قوم…
اسلام آباد میں دس ماہ کے اندر 519 افراد میں ایچ آئی وی کی تشخیص
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیزی سے خطرناک موذی مرض ’ایڈز‘ کا شکار بنانے والے وائرس ’ایچ آئی وی‘ کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے اور محض دس ماہ کے اندر 519 کیسز سامنے آئے ہیں حیران کن طور پر جنوری سے اکتوبر 2022ع کے درمیان سامنے آنے والے کیسز میں تمام…
پاکستان میں فیسبک اسٹارز کے ذریعے پیسے کمانے کا آغاز
دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیسبک نے اگرچہ ’اسٹارز‘ کے ذریعے مواد تخلیق کرنے والوں یعنی ’کانٹینٹ کریئیٹرز‘ کو پیسے کمانے کا آغاز دو سال قبل کیا تھا، تاہم اب اسے پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا ابتدائی طور پر ’فیسبک اسٹارز‘ کو امریکا اور بعد ازاں…
پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا
پاکستان میں بری فوج کے سربراہ کی تعیناتی کتنی اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ اس معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی…