سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ،…
بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی: حکومت کس سے کیا گارنٹی حاصل کرنا چاہتی ہے؟
10 اپریل کے بعد بننے والی اتحادی حکومت شش و پنج کا شکار نظر آتی ہے، اس پر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے اسے مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ”نیوٹریلٹی“ کی مہربانی سے اقتدار میں آنے والے حکومتی عہدیداروں کے اسمبلی اور اخباری بیانات کا جائزہ لینے سے اندازہ…
سیاست دان ہی نہیں، ہر کوئی سیاست کر رہا ہے
پاکستان کی سیاست کا عوام کی خوشیوں اور غموں سے بھی کوئی تعلق ہے یا یہ محض مالِ غنیمت کا جھگڑا ہے اور جنگجو کمانوں میں زبان چڑھائے پھرتے ہیں؟ سنتے تھے: سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اب سوچتے ہیں سینے میں دل بھلے نہ ہو، آنکھ میں کچھ حیا تو ہوتی۔ بدزبانی…
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟ مجاہد بریلوی نومبر 1989ع، سال اور مہینہ تو یاد ہے اور اگر ذہن پر زور ڈالوں تو تاریخ بھی یاد آجائے گی کہ ہم کابل میں اس وقت کے ماسکو کے عنایت یافتہ صدر ڈاکٹر نجیب اللہ…
تھانہ کلچر: انصاف کے حصول میں پہلی رکاوٹ
مغرب کی اذان کے ساتھ ہی تختہ سیاہ پر چلتے ہمارے استاد کے ہاتھ یکدم رک گئے، ساتھ ہی دھیمی آواز میں سرگوشیاں ہو نے لگیں اور اچانک گیٹ کے باہر سے اونچی آوازیں آنے لگیں۔ ہم جماعت تیزی سے باہر لپکے تو اسد اللہ خان تقریباً رونے ہی والا تھا کہنے لگا: میری…