ہمارے شرمیلے سیاستدان اسمبلی میں آخر کچھ بولتے کیوں نہیں؟
ایک زمانے میں کسی نہ کسی سیاستدان کے نام کے ساتھ دیواروں پر نعرہ لکھا ہوتا تھا، ’فلاں تیری بولی، دشمن کے لیے گولی‘۔ واضح رہے کہ یہ وہ بولی نہیں جو منتخب ایوانوں میں تحریکِ اعتماد یا عدم اعتماد پیش ہونے کے دنوں میں لگائی جاتی ہے، اس بولی پر تو منتخب ارکان…
کسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟
پچھتر برس سے سنتے سنتے کان جھڑ گئے کہ پاکستان میں اب تک کوئی بھی وزیرِاعظم اپنی آئینی مدتِ اقتدار پوری نہیں کر پایا۔ ہر وزیرِاعظم انتحابی یا نامزدگیانہ رسم سے گزر کے جب پہلے دن کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس سے زیادہ اہل، جانفشاں، زیرک، ذہین اور ملک کو بیک بینی…
”ایک شراب کی بوتل اور مرغی میں بِکتی ہے جمہوریت۔۔۔“
بھارت کی وسطی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھر راؤ ہندوؤں کے تہوار ’دسہرہ‘ کے موقع پر اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کرنے والے ہیں، لیکن اس سے قبل اُن کی مجوزہ پارٹی کے ایک رہنما کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ لوگوں میں شراب کی بوتلیں…
آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل
وہ جو کہتے ہیں کہ ’مردے کے بال مونڈھنے سے وزن کم نہیں ہوتا۔‘ یہی حال وزیرِ اعظم ہاؤس کی وڈیو لیکس کا ہے۔ جانے کتنے مہینے کی ریکارڈڈ گفتگو اب انٹرنیٹ کی منڈی میں چار آنے پاؤ دستیاب ہے اس واردات کے اسباب اور کھلاڑیوں کے شجرے تک پہنچنے کی بجائے یہ مجرب حل…
معاشی بدحالی کا رونا اور پارلیمانی سربراہان کی تنخواہوں میں اضافہ
ایک جانب حکومتی عمائدین کی جانب سے ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں“ جیسے بیانات میڈیا کی زینت بن رہے، تو دوسری جانب ایوان بالا نے پیر کے روز ایک بل منظور کیا ہے، جس میں سینٹ کے چیئرمین اور نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی مراعات میں اضافے کی منظوری…
سندھ ڈوبا یا ڈبویا گیا؟
کئی دنوں سے میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی کوریج پر تھا، اس سے پہلے میں نے 2010، 2011 اور 2020 کے سیلابوں میں بھی سندھ کی کوریج کی تھی، مگر اس بار جو میں نے تباہی، بدانتظامی دیکھی ہے وہ سوچتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تین ہفتوں سے زیادہ دن گزر…
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر…
شہباز شریف، یوسف گیلانی سمیت اہم شخصیات کے خلاف نیب کیسز واپس
موجودہ حکومت کی جانب سے کیے گئے ’نیب ترمیمی قانون‘ کے تحت احتساب عدالتوں نے موجودہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف درجنوں ریفرنسز عدالتی دائرہ اختیار ختم ہونے پر نیب کو واپس کر دیے ہیں نیب ذرائع کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران احتساب عدالتوں…