سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے
ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج…
مشکلات میں گھرے عوام اور اقتدار کے کھیل میں مگن سیاستدان
اس سے زیادہ عجیب بات اور کیا ہوگی کہ جس دوران ملک کا بڑا حصہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا شکار ہے اسی دوران سیاسی رہنما اقتدار کے کھیل میں مگن ہیں اچانک آنے والے سیلاب سے پورے کے پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد سیلاب…
کیا عمران خان کو اب ’ٹیکنیکلی ناک آؤٹ‘ کیا جائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اگر شہباز گل نے کچھ کہہ دیا اور اس میں ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیے تھا، اس پر اے آر وائی کے خلاف کیسے ایکشن لے لیا، نیوز ایڈیٹر کو کیسے اٹھا لیا؟“ جمعے کو زوم…
ق لیگ میں اب بڑے چوہدری اور چیمہ کا کیا ہوگا؟
صوبہ پنجاب میں اس وقت پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر چودھری پرویز الٰہی وزیراعلٰی ہیں، جنہیں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا پرویز الٰہی کے وزارت اعلٰی کا منصب سنبھالنے کے پہلے ہی روز ان کی جماعت ق لیگ نے ایک غیر معمولی اجلاس طلب کر کے پارٹی…
میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت
ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلیٰ بچھا کر…
سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دے کر گدھوں کی ہتک پر عدالت میں درخواست دائر
کراچی کے ایک شہری نے گدھوں کو سیاست دانوں سے تشبیہ دے کر گدھوں کی ہتک کرنے کے خلاف ایک درخواست دائر کی ہے، جس پر عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے جواب طلب کر لیا ہے کراچی کے ضلع جنوبی کی سیشن اور ڈسٹرکٹ عدالت میں 29 جون کو ایک مقامی…
حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)
کہا جاتا ہے کہ ملک مقصود احمد 1973ع کے کسی ایک دن لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھی یقیناً حاصل کی ہوگی تب ہی تو بلوغت کے بعد آپ رمضان شوگر مل میں بطور نائب قاصد بھرتی ہوئے۔ آپ کی بنیادی ذمہ داریوں میں چائے بنانا اور سلیقے سے پیش کرنا بھی شامل رہا…
”زہر کھانے کے پیسے نہیں“ کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
ایک جانب حکومت مالی مشکلات کا رونا رو کر عوام پر پٹرول بم گرانے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے دے رہی ہے اور حکومتی زعماء ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں“ جیسے بیانات داغ رہیں ہیں تو دوسری جانب مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے…