آٹا مہنگا، خودی سستی
بچپن سے ایک جھوٹ اتنی مرتبہ سنا ہے کہ اس پر یقین سا آ چلا تھا۔ وہ یہ کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ زمین زرخیز ہے لوگ ایک دوسرے کے اتنا قریب رہتے ہیں کہ جو دال دلیہ ہو وہ آپس میں بانٹ لیتے ہیں ایک بزرگ نے ایک دفعہ یہ…
خواب جو کُچلے گئے۔۔۔سرمایہ اگلتی فیکٹریاں جن کے سائے میں بھوک پلتی ہے
جب پتا چلا کہ فیکٹری میں زکوٰۃ بٹے گی تو اس کی آنکھوں میں کچلا جانے والا خواب پھر جی اٹھا ’بچوں کے عید کے کپڑے بن جائیں گے۔۔‘ اس خواب کے ساتھ کتنی ہی خواہشیں بھی جاگ اٹھیں ’کپڑے دیکھ کر کیسے جھوم اٹھیں گے، لپٹ جائیں گے مجھ سے۔۔۔‘ وہ سوچ کر مسکرا…
ذہنی غربت
غربت کی ایک ایسی قسم بھی ہے، جس کو دور کرنے کے لیے ذہنی صحت کا جائزہ لینا پڑتا ہے۔ اس کو ذہنی غربت کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا احساس ہے، جو آسودگی کے باوجود انسان محسوس کرتا ہے آج کل ڈجیٹل دور ہے۔ ہر چیز ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فرض کریں…
شہدائے آٹا
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں، اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں۔۔ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…
پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: اشرافیہ اور غرباء کا بڑھتا فرق اور سکڑتی مڈل کلاس
پاکستان میں ان دنوں دو قطاریں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ ایک طرف لاہور میں گذشتہ ہفتے کھُلنے والی کینیڈین کافی شاپ ٹِم ہارٹنز کے باہر لگی لائن جس میں لوگ ہاتھوں میں پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اس برانڈ کے بارے میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہاں…
کوئٹہ: جان محمد کے ہاں ’ساٹھویں‘ بچے کی پیدائش، ’بیگمات بھی مزید بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں‘
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سردار حاجی جان محمد خان کے ہاں اتوار کو ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جان محمد کے مطابق، ان کے بچوں میں سے پانچ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں، جبکہ پچپن حیات اور صحت مند ہیں جان محمد کہتے ہیں کہ وہ اس پر اکتفا…
مارکس اور غربت
آرمی چیف کی تعیناتی کو میڈیا اور صحافی حضرات نے الف لیلی کی کہانی بنادیا تھا، عجیب و غریب تجزیے اور بے سروپا خبروں کا مقابلہ تھا ۔ایسا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جیسے پورا ملک اس مسئلے میں الجھا ہوا تھا‘شکر ہے کہ آرمی چیف کی تعینات ہوگئی اور…
مالتھس کا نظریہ غربت
مختلف بین الاقوامی ایجنسیاں‘ ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں اور معاشی ماہرین مسلسل ایک بات پر زور دے رہے ہیں کہ غریب اور تیسری دنیا کے ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ آبادی میں غیر متوازن اور بے تحاشا اضافہ ہے‘ اس کو ’’آبادی کا بم‘‘ (Population Bomb) بھی کہتے…