عمران خان کو بال برابر بھی نقصان پہنچا تو خود کش حملہ کردوں گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن قومی اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو وہ خودکش حملہ کر دیں گے یہ دھمکی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو میں دی ہے،…
پی پی پی، ایم کیو ایم کا اتحاد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات
موجودہ حکومت کے دو بڑے اتحادی پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے بلدیاتی قانون کے لیے مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنے والی ہیں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ماضی میں بھی اکٹھے اقتدار میں رہ چکے ہیں، لیکن جہاں تک کراچی کی بات…
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی لانگ مارچ خون خرابے کے خوف سے ختم کیا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج پر امن تھا لیکن حکومت نے اسے پرتشدد بنادیا، لاہور میں…
”گاڑی ٹوٹ گئی تو کیا ہوا“ ڈاکٹر یاسمین راشد کی وڈیو وائرل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کی طرف نکلا تو ملک بھر سے قافلے روانہ ہوئے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے تمام شہروں میں بدترین رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور شدید شیلنگ بھی کی گئی.…
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد مارچ کیا جارہا ہے، یہ کوئی جمہوری مارچ نہیں بلکہ قوم کو تقسیم کرنے، ملک میں افراتفری اور…
پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں پولیس افسران کو پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں بشمول حماد اظہر، عثمان ڈار، فیاض الحسن چوہان، ملک وقار احمد، انجینئر کاشف کھرل، مظہر اقبال گجر اور دیگر کے گھروں پر مبینہ طور پر چھاپے مارتے ہوئے دیکھا جا…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی اور حکومت نے کیا تیاریاں کی ہیں؟
یوں تو پاکستان میں گزشتہ دوماہ سے مسلسل سیاسی ہلچل کا ماحول ہے مگر رواں ہفتے میں پے در پے کئی ایسے اہم واقعات رونما ہونے ہیں جن کے ملک کے مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے تین رکن بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا جس نے منحرف ارکان…