رمضان اور بعد رمضان روزہ رکھنے کے صحت پر مثبت اثرات
رمضان کے روزے اور سال بھر وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے یہ مشق کی جائے تو جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت، وزن میں کمی اور صحت کے دیگر مسائل کے ساتھ آسانی سے نمٹا جا سکتا ہے عرب…
کیا آپ سحری و افطاری کرتے وقت ان اہم باتوں کا خیال رکھتے ہیں؟
رمضان المبارک کے آغاز کے بعد اکثر افراد معمول سے زیادہ غذا استعمال کرنے لگتے ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو اتنے طویل روزے کے بعد بھوک اور پیاس سے بے تاب لوگوں کا دل کچھ زیادہ ہی کھانے کو کرنے لگتا ہے سارا دن بھوکا رہنے کے بعد میز پر منہ میں پانی بھر…
اطالوی فٹبالر کا انجری کا ڈراما، مسلمان کھلاڑی کو روزہ افطار کرا دیا
فرنچ فٹبال فیڈریشن نے میچز کے دوران مسلمان فٹبالرز کو افطارکا وقفہ دینے سے انکار کر دیا ہے، ایسے میں اٹلی میں منفرد واقعے نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں انٹر میلان اور فیورنٹینا کے درمیان میچ جاری تھا کہ میچ ختم ہونے سے چند لمحے قبل انجری ٹائم میں فیورنٹینا…
ماہ رمضان میں نفسیاتی صحت کو متوازن رکھنے کے لیے چند تجاویز
ماہر نفسیات کے مطابق رمضان میں ہمارا جسم ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گزرتا ہے جس کی ہمیں عادت نہیں ہوتی، لیکن رمضان کے دوران اگر ہم اپنی عادات میں کچھ تبدیلی لائیں تو اس سب سے بچا جا سکتا ہے رمضان کے مہینے میں روزے کے باعث جسمانی صحت پر تو بہت بات…
”نقصان پر خوش ہوں“ رمضان میں کپڑوں پر 50 فیصد رعایت دینے والا بٹگرام کا ہندو تاجر
ماہِ رمضان میں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ تاجر منافع خوری کے چکر میں قیمتیں بڑھا دیتے ہیں لیکن کچھ ایسے دکاندار بھی ہیں، جن کی اولین ترجیح شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیائے ضرورت فراہم کرنا ہے لیکن ان میں بھی شاذ ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ سوچتا ہو کہ صارفین…
کیا یہ سچ ہے کہ سحر میں الائچی اور دہی کھانے سے پیاس کم لگتی ہے؟
اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے رمضان کے روزے کبھی سردی میں آتے ہیں تو کبھی گرمی میں۔ طویل دورانیے کے روزے میں پیاس تو یقیناً لگتی ہی ہے رواں سال پاکستان میں ماہ صیام مارچ اور اپریل کے موسم میں آیا ہے، جب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم قدرے بہتراور معتدل ہے لیکن…
رمضان میں جسم میں پانی کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پانی زندگی ہے کیونکہ یہ اس حیاتِ کارواں کا بنیادی جزو ہے۔ انسانی جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہے اور اس میں کمی سے صحت کے حوالے سے کئی مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اس کا اندازہ انسان کو اسی وقت ہوتا ہے جب اسے…
رمضان میں روزے کے باعث ہونے والے سر درد کا آسان علاج
رمضان المبارک کے اکثر دوران روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جن میں سے سب سے زیادہ عام طور پر خون میں شوگر کی کمی، پانی کی کمی، کیفین کی کمی اور نیند کی کمی ہے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سحری کے وقت…