یوکرین تنازعہ: کئی ممالک مغرب کی روس مخالف سوچ کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟
روسی ڈوما (پارلیمنٹ) کے رکن اور ایک مشہور ٹی وی میزبان یوگنی پوپو نے کوئی دو ہفتے قبل بی بی سی یوکرین کاسٹ سے 19 اپریل کو بات کرتے ہوئے کہا تھا ”یوکرین اور اس کے اتحادی، بشمول لندن، ایک ہزار سال سے روس کو دھمکیاں دے رہے ہیں، نیٹو کو ہماری سرحدوں تک لانے،…
مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…
وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں..
کئیف – کہا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں، لیکن یہ کیسے ممکن ہو سکا دفاعی اُمور کے ماہر بڑی تعداد میں روسی ٹینکوں کی تباہی کی وجہ ان جدید ٹینک شکن ہتھیاروں کو قرار دے رہے ہیں جو مغربی ممالک کی…
انسانی آبادی کی تباہی ہماری سوچ سے بھی زیادہ قریب!
گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج 2021 میں بلا روک ٹوک جاری رہا، اور اس بات کی کوئی علامت نظر نہیں آتی کہ دنیا کے ممالک جلد ہی کسی بھی وقت اسے کم کرنے کے اپنے وعدوں کا احترام کریں گے۔ یہ واضح ہے کہ مغرب روسی فوسل ایندھن کی فراہمی کو جلد از جلد تبدیل…
پڑوسی اور مسلم ممالک افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں، عالمی برادری
امریکا اور دیگر یورپی اقوام نے افغانستان کے پڑوسیوں اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں پر بھی زور دیا کہ وہ…
یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…
پاکستانی سیاست میں مداخلت کے سنگین روسی الزامات پر امریکا کیا کہتا ہے؟
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کے مقابلے میں دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے یاد رہے کہ روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی…