ورنہ تُو تَو گیا
تاریخی اعتبار سے روسی نفسیات روسی دفاع کا سب سے موثر ہتھیار رہی ہے۔یقین نہ آئے تو نپولین (اٹھارہ سو پانچ) اور ہٹلر (انیس سو چالیس) سے پوچھ لیں جن کی فوجیں موسمِ گرما کے تین ماہ میں ماسکو فتح کرنے کا خواب لے کر ہزاروں میل پر پھیلے روسی میدان میں بگٹٹ…
ومبلڈن تنازع، آخر معاملہ کیا ہے؟
اگلے ماہ ہونے والے گراس کورٹ گرینڈ سالم سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے ومبلڈن کے فیصلے سے پیدا ہونے والا تنازع فرنچ اوپن پر چھایا ہوا ہے اے ایف پی اسپورٹس نے اس بحران کے اہم نکات پر نظر ڈالی ہے، جو اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے میں ومبلڈن…
کیا روس فن لینڈ کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے؟
ماسکو: یورپی یونین میں شمولیت کے اعلان کے بعد روس اور فن لینڈ میں ٹھن گئی ہے، جہاں روس نے بجلی کے بعد گیس کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ روسی کمپنی گیزپروم ایکسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی سپلائی آج سے روک دی…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟
پاکستان کے سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ روز قبل روسی وزیر توانائی کو لکھا گیا ایک سرکاری خط جاری کیا، جس میں روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل، ڈیزل اور پٹرول درآمد کرنے کی تجویز تھی حماد اظہر نے یہ سرکاری خط، اندھیروں…
امریکی صدر کی جی7 کے رہنماؤں، یوکرینی صدر سے ملاقات، روس کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف کھڑے ہونے میں سات بڑی…
برطانیہ کی تباہی کے لئے صرف ایک روسی میزائل : ٹی وی رہورٹ نے تہلکہ مچا دیا
روسی ٹی وی کی ایک رپورٹ سے برطانوی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے، جس میں ٓکہا گیا ہے کہ صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے رپورٹ میں روس کے ایک صحافی کا کہنا تھا کہ روس کا ایک ”سرمت میزائل“ ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی…
روسی وزیر خارجہ کا ہٹلر کو یہودی قرار دینے پر اسرائیل کا معافی کا مطالبہ
اسرائیل نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے اس بیان کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایڈولف ہٹلر کا تعلق یہودی نسل سے تھا. اسرائیل نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے روسی…