روس کے خلاف جلد کارروائی کریں یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے، یوکرینی صدر
کیئف – یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی نے ایک تلخ خطاب میں اقوام متحدہ کو ’فوری طور پر روس کے خلاف کارروائی کرنے‘ یا ’خود کو مکمل طور پر تحلیل‘ کرنے کا چیلنج کیا، خطاب میں انہوں نے بچوں سمیت دیگر لاشوں کی دل دہلا دینے والی فوٹیجز بھی دکھائیں غیر ملکی…
افغانیوں کو یوکرین کا کوئی احساس نہیں
رمضان المبارک میں پڑوسیوں کی خبرگیری کسی بھی دیگر قمری مہینے سے زیادہ رکھنے کی روایت ہے پر کتنوں کو خبر ہے کہ اس رمضان میں آپ کے ایک دو تین نہیں، لگ بھگ ڈھائی کروڑ پڑوسی سحری کاٹ رہے ہیں اور افطار گذار رہے ہیں۔ اور جن گھرانوں میں کوئی مرد کمانے والا…
کیا موجودہ گلوبلائزڈ ورلڈ، ڈی گلوبلائزیشن کے دور میں داخل ہو رہی ہے؟
کراچی – اگر ہم عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کی اصطلاحات کے سحر میں جکڑی اس دنیا میں ڈی گلوبلائزیشن کی بات کریں تو یقیناً یہ اچنبھے کی بات ہوگی لیکن سپلائی چَین میں رکاوٹیں، بڑھتے ہوئے اخراجات، قلت جیسے تمام معمول کے حقائق ڈی گلوبلائزیشن کے عمل سے منسلک…
”امریکا نے دورہ روس کے بعد ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کر لیا تھا“ روسی وزارت خارجہ
ماسکو – روس نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کا تحلیل ہونا امریکا کی ایک خودمختار ملک کے اندرونی معاملات میں خودغرضی پر مبنی شرمناک مداخلت کو ثابت کرتا ہے روسی سرکاری خبر ایجنسی تاس کے مطابق پیر کو روسی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کا یہ…
روس نے نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی معیشت کو 1991 میں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے سب سے بدترین بحران کا سامنا ہے کیونکہ 24 فروری کو یوکرین پر صدر ولادمیر پیوٹن کے حملے کے سبب امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روس پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں…
استنبول: روس یوکرین، مذاکرات میں کیا طئے ہوا ؟
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا تنازع ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے، اس لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور…
عالمی برادری کا دوہرا معیار: چند دن سے قابض روس غلط، ساٹھ سال سے قابض اسرائیل ٹھیک!؟ کویت
جکارتہ – کویتی قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے انڈونیشیا کے…
یوکرین نے روس سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے روسی فوجوں کے گھیرے…