کینسر کا مفت علاج؛ سندھ میں پاکستان کا پہلا پروٹان تھراپی یونٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی : کینسر کے مفت علاج کے لئے سندھ میں پاکستان کا پہلا پروٹان تھراپی یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت گمبٹ میں کینسر کے مفت علاج کے لیے پروٹان تھراپی یونٹ قائم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس…
بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، سندھ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی
کراچی : سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت میں سندھ حکومت نے نیا قانون لانے کے لیے مہلت مانگ لی ہے الیکشن کمیشن میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن پیش ہوئے اور کہا کہ سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے…
سندھ حکومت موہٹہ پیلس کو کالج میں تبدیل کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرے گی
کراچی : حکومتِ سندھ موہٹہ پیلس (قصرِ فاطمہ) کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے اس بارے میں…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
سندھ اسمبلی پارلیمانی کمیٹی، سندھ ٹیلی میڈیسن اینڈ ٹیلی ہیلتھ بل 2021 منظور
کراچی : سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سہراب سرکی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرافضل پیچوہو، پارلیمانی سیکریٹری قاسم سومرو اور دیگر اراکین نے شرکت کی اجلاس میں “سندھ ٹیلی میڈیسن اینڈ ٹیلی…
ملیر کے ساتھ سندھ حکومت کا دھوکہ
سندھ حکومت نے ملیر کے عوام ساتھ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملیر میں پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر عوام نے خوشی کے عالم میں پیپلز پارٹی…
سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر درخواست گزار…
نیب سے سزا یافتہ 15 مختیارکار اور تپیدار پوسٹنگ سے فارغ
کراچی : نیب کے ریڈار پر آنے کے بعد حکومت سندھ کی ہدایات اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سندھ ریونیو بورڈمیں فرائض انجام دینے والے نیب مقدمات میں سزا یافتہ یا ضمانت پر رہا پندرہ مختیار کاروں، تپیداروں، رجسٹراروں ، جونیئر کلرکوں اور سروے…