ڈاؤ یونیورسٹی میں گاما نائف سرجری کی مفت فراہمی کا آغاز
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں عوام کے لیے پہلی بار گاما نائف کی مفت سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے گاما نائف کے ذریعے دماغ کی سرجری بغیر کسی تکلیف اور بنا کٹ لگائے کی جاسکے گی، اس سے کینسر یا بغیر کینسر کی رسولیوں سمیت دماغ کی دیگر بیماریوں کا…
سرکاری اسکولوں کے لئے 29 ہزار روپے کی ڈیسک، عدالت نے ٹھیکا منسوخ کرنے سے روک دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لئے مہنگے ڈیسکوں کا ٹھیکا منسوخ کرنے سے سندھ حکومت کو روک دیا عدالت عالیہ نے ڈیسک تیاری کا ٹھیکا حاصل کرنے والی چار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت، سینٹرل پبلک کمیٹی، سپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
سندھ ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ؛ ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں میں سے صرف 1300 پاس
کراچی : مجموعی طور پر سندھ بھر میں جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتی کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے مایوس کن نتائج سامنے آئیں محکمہ تعلیم سندھ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی بی اے سکھر نے سندھ میں جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز (جے ای ایس ٹی) کی بھرتیوں کے لئے…
کھیرتھر نیشنل پارک کی تباہی
یہ ہے کھیرتر نیشنل پارک ـ ضلع جامشورو، دیھ مول ـ یہ جگہ پاچران کے نام سے مشہور ہے، یہ وادی نما علائقہ جنگلی حیات کی جنت رہا ہے، جس میں کئی قسم کے چرند پرند جنگلی ہرن جنگلی بکریاں مول ندی میں پانی کے لیئے آ جاتی ہیں، یہاں آس پاس کے لوگ پکنک…
’شیم آن سندھ گورنمنٹ‘، چیف جسٹس پاکستان نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی : سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گجر نالہ تجاوزات آپریشن، اورنگی ٹاؤن اور محمود آباد کے نالوں کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے اور متاثرین کی بحالی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ…
گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی چالیس بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ…
تھر کے تاجر راج کمار انندانی نے آٹھ کروڑ کی زمین کالج کو عطیہ کر دی
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے رہائشی تاجر نے سرکاری ڈگری کالج کی تعمیر کے لیے اپنی ذاتی زرعی زمین سے دو ایکڑ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے گیسٹ ہاؤس، برف کے کارخانے اور پراپرٹی کا کام کرنے والے چونتیس سالہ راج کمار انندانی نے سرکاری…
کراچی میں دو ہفتوں میں ایک کروڑ دس لاکھ کے سولہ ہزار سے زائد چالان
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف دو ہفتوں کے دوران سولہ ہزار سے زائد چالان کر کے لگ بھگ ایک کروڑ روپے دس لاکھ جرمانہ عائد کردیا عدالت کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کم عمر…