سندھ حکومت کا تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر برائے جامعات بورڈ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات ایس او پیز کے تحت 23 اگست کو کھول دی جائیں گی انہوں نے کہا کہ جامعات، بورڈ اور ووکیشنل ایجوکیشن ٹریننگ پچاس…
ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ٹھٹہ : سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان کی…
کراچی میں لاک ڈاؤن، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی : کراچی میں کورونا لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ جس کے بعد اندرونِ ملک سے آنے والی ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے مسافر کاٹھوڑ سے سہراب گوٹھ تک تیس کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں دوسری جانب شہر میں بھی…
سندھ، ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہو سکے گی: پولیس رولز میں ترمیم کا امکان
کراچی : سندھ حکومت نے پولیس رولز میں ترمیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ سندھ کابینہ اجلاس میں ترمیم کی منظوری کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس رولز 26 میں…
میں ایف آئی آر میں ملک ریاض کا نام شامل کرنے کے موقف پر قائم ہوں ، امیر علی گبول
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف حال ہی میں ایک کیس میں اپنے حق میں فیصلہ پانے والے مدعی امیر علی گبول نے کہا ہے کہ پولیس کی اپنی مرضی سے کاٹی گئی ایف آئی آر سے میرا کوئی تعلق نہیں امیر علی گبول نے کہا کہ یہ ایف آئی آر میری مرضی کے بغیر کاٹی…
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود گڈاپ پولیس کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار، مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
کراچی : گڈاپ پولیس کے رویے سے ایک بار پھر یہ سوال ابھر کر سامنے آیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست بن گیا ہے، جو خود ریاست سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکا ہے. گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ملک ریاض، سیکورٹی انچارج اور دیگر…